yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم کا انتخاب : شاہ محمود قریشی عمران خان کو ووٹ دلوانے کے لیے دیگر جماعتوں کے ارکان کو کس طرح ہانکا لگاتے رہے ؟ بی بی سی کا دھماکہ خیز انکشاف

Web Editor August 18, 2018August 18, 2018 1 min read
Prime Minister's choice
Share this:
لاہور :ایک فقیر کے گھر لڑکی والے رشتے کے سلسلے میں گئے تو گھر کافی بڑا اور عالی شان تھا لڑکی کے والد نے گھر کے بڑے سے پوچھا کہ گھر تو بہت اچھا ہے کیا یہ گھر آپ کا ذاتی ہے جس پر گھر کے بڑے کا کہنا تھا کہ ’
رجسٹری تے میرے ناں تے وے لیکن اس دے وچ پورے شہر نے روپیہ روپیہ پایا ہوایا اے‘ (یعنی رجسٹری تو میرے نام پر ہے لیکن اس میں پورے شہر نے روپیہ روپیہ ڈالا ہوا ہے)۔عمران خان قائد ایوان تو منتخب ہوگئے ہیں لیکن آج بظاہر یہی حال پاکستان تحریک انصاف کا نظر آیا جس کے ارکان اپنی جماعت کے سربراہ یعنی عمران خان کو وزیر اعظم بننے کے لیے کیا کیا جتن نہیں کرنا پڑے۔ایک سیٹ سے پہلی مرتبہ ایک سو سے زیادہ قومی اسمبلی کی سیٹیں حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اقتدار کے لیے ہر اس سیاسی جماعت سے رابطہ کرنے کو تیار تھی جس کی قیادت کے ساتھ عام حالات میں عمران خان ہاتھ ملانا بھی پسند نہ کرتے۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان جن میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شہر یار آفریدی قائد ایوان کے لیے سب سے زیادہ متحرک نظر آئے۔ یہ ارکان ایم کیو ایم اور بلوچستان نیشنل پارٹی پر سب سے زیادہ نظر رکھے ہوئے تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بار بار ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے پاس جاتے اور شاید یہ یقین دہانی لینے کی کوشش کرتے تھے کہ وہ وزیراعظم کے لیے ہمیں ووٹ تو دیں گے ناں۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ماضی میں پختون تحفظ موومنٹ سے منسلک دو اراکین اسمبلی سے بھی ووٹ دینے کی درخواست کرتے رہے

لیکن اُنھوں نے صاف جواب دے دیا کہ وہ کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی ایاز صادق بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے پاس کھڑے تھے جبکہ قومی اسمبلی کے سپیکر اراکین اسمبلی کو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے دونوں امیدواروں کے لیے بنائی گئیں لابیوں میں جانے کا کہہ چکے تھے۔شاہ محمود قریشی اس دوران کافی بے چینی کی کیفیت میں ایوان میں ٹہلتے رہے اور جب تک سردار اختر مینگل اپنے تینوں ارکان اسمبلی کے ہمراہ عمران خان والی لابی میں نہیں پہنچے اس وقت تک شاہ محمود قریشی بھی اس لابی میں نہیں گئے۔۔شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری جن کے پاس اراکین کے ناموں کی فہرست تھی وہ بار ووٹر اراکین کو گن رہے تھے۔قائد ایوان کے انتخاب کے بعد جب سپیکر قومی اسمبلی نتائج کا اعلان کرنے لگے تو پاکستان مسلم لیگ نواز نے اراکین نے سپیکر کی ڈائس کے سامنے کھڑے ہوگئے اور اُنھوں نے ’جعلی الیکشن نامنظور، خلائی وزیر اعظم نامنظور اور ووٹ چور عمران چور‘ کے نعرے لگائے۔قومی اسمبلی کے سپیکر کے ان نعروں کو ایوان کی کارروائی سے ہذف نہیں کروایا۔ جب پاکستان مسلم لیگ نواز کے اراکین کا احتجاج بڑھتا چلا گیا تو سپیکر نے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی تجویز پر ان نتائج کا اعلان کیے بغیرہی 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا۔اجلاس ملتوی ہونے کے بعد جب عمران خان واپس جارہے تھے تو ان کی باڈی لینگوئج سے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ وہ شاید سپیکر کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے اراکین جب عمران خان کے خلاف نعرے لگاتے تھے تو پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نہیں اس کا جواب نہیں دیتے تھے بلکہ مہمانوں کی گیلری میں بیٹھے ہوئے لوگ جذباتی ہوجاتے اور وہ ان نعروں کا جواب دیتے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر متعدد بار روکنے کے باوجود جذباتی خواتین نعروں کا جواب دیتی رہیں۔جب قومی اسمبلی کے سپیکر نے عمران خان کی کامیابی کا اعلان کیا تو عمران خان نے منتخب وزیر اعظم کی حثیت سے جو تقریر کی اس سے لگ رہا تھا کہ وہ حزب مخالف کے نعروں سے کافی ناخوش ہیں عمران خان ایوان میں پہلی تقریر بحثیت منتخب وزیر اعظم کم اور اپوزیشن لیڈر کے زیادہ محسوس ہو رہی تھی۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کراچی سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین عمران خان کے پاؤں میں بیٹھے ہوئے تھے۔یہ منظر دیکھ کر پریس گیلری سے اونچی آواز میں کہا گیا کہ ’یہیں سے ملے گی وزارت یہیں سے سٹیٹس بحال ہوگا۔‘پاکستان تحریک انصاف کو حزب مخالف کی طرف سے اُنھی سوالوں کا سامنا کرنا پڑا جو وہ سنہ 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے بارے میں اُٹھاتی تھی۔چار سال پہلے پاکستان تحریک انصاف نے جب دھرنا دیا تھا تو اس وقت کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز الزام عائد کرتی تھی کہ عمران خان کے دھرنے کے پیچھے ’آبپارہ والوں‘ کا ہاتھ تھا۔نومنتخب وزیر اعظم عمران خان متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت اس وقت تک انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی جب تک اسے ’اسٹیبلشمٹ‘ کی حمایت حاصل نہ ہو۔آج قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ کر مستقبل کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ آنے والے دنوں میں حکمراں جماعت کو حزب مخالف جماعتوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ وہ اپنے بل بوتے پر پارلیمینٹ میں کی جانے والی قانون سازی کو آسانی سے پاس کرواسکیں۔ حکمراں جماعت کو ایسے حالات میں چھوٹی جماعتوں اور آزاد اراکین کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ان کے ’ترلے‘ کرنا پڑیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It was not accidentally bulk
Previous Post یہ حادثہ نہیں تھا بلکہ ۔۔۔۔۔ اٹلی میں پل گرنے سے 39 افراد کی ہلاکت کے کیس میں دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا
Next Post چنگیز خان، کروڑوں لوگوں کا باپ مگر اپنے بیٹے کا نہیں تھا ۔۔۔۔بی بی سی کی تازہ ترین رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
jahangir khan, father of millions of people but

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.