yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنوبی امریکا: بم کی جھوٹی اطلاع پر 6 پروازیں متاثر، 3 طیاروں کی ایمرجنسی لینڈنگ

Web Editor August 17, 2018 1 min read
South America: Emergency landing of 3 planes, affecting 6 flights on the false information of the bomb
Share this:

لیما: جنوبی امریکا کے فضائی حکام کو متعدد طیاروں میں بم کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئیں جس کے نتیجے میں پیرو میں آنے والی پرواز کو ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا گیا جبکہ 2 پروازوں کو واپس چلی ایئرپورٹ کی جانب بھیج دیا گیا تاہم بعد ازاں اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں.

حکام کے مطابق غلط اطلاعات کے باعث مجموعی طور پر 9 پروازیں ہنگامی طور پر متاثر ہوئیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکا کی سب سے بڑی ایئرلائن ’لاتم‘ کی پرواز مسافروں کو پیرو کے دارالحکومت لیما سے چلی کے شہر سانتیاگیو لارہی تھی جسے بم کی اطلاعات کے بعد ہنگامی طور پر پیرو کے جنوبی شہر پسکو میں بحفاظت اتارا گیا۔ چلی کی سول ایوی ایشن ایجنسی کے مطابق 3 طیاروں کا اچھی طرح معائنہ کیا گیا تاہم جہازوں میں کوئی دھماکا خیز مواد موجود نہیں تھا جبکہ دھمکیوں کے بارے میں فوری طور پر کسی تفصیلات سے بھی آگاہ نہیں کیا گیا تاہم یہ صرف یہ بتایا گیا کہ دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئی تھیں۔

دیگر غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چلی کے فضائی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ نے 9 پروازیں اپنا روٹ اور شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور ہوئیں۔
متاثرہ پروازوں میں سے 2 طیارے لاتم نامی فضائی کمپنی کے تھے جبکہ 3 چلی کی اسکائی نامی ایئر لائن کی ملکیت تھے، بعد ازاں جانچ پڑتال کے بعد تمام پروازوں کو کلیئر قرار دے دیا گیا اور ایک جہاز کو فضائی سفر کی اجازت بھی دے دی گئی۔ اس ضمن میں لاتم کے ذرائع نے بتایا کہ بم کی دھمکیوں سے اس کی 2 پروازیں متاثر ہوئیں، جس کے باعث مسافروں کو دیگر طیاروں میں منتقل کیا گیا تاہم حکام کو ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس کے باعث مسافروں کی جانوں کو خطرہ ہو۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چلی کی سول ایوی ایشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مجموعی طور پر بم کی 11 اطلاعات موصول ہوئیں، جس میں سے 2 خودساختہ تھیں جبکہ بقیہ 9 اسی کا تسلسل تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام پروازوں کو دھماکا خیز مواد سے پاک قرار دیا جاچکا ہے اور ایک طیارے کو پرواز کی جازت دی جاچکی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دھمکی آمیز کال لاتم ایئرلائن کے دفتر میں موصول ہوئی، جس کے بعد فضائی حکام اور پولیس اس کال کا سراغ لگانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا ہمارے پاس ایک یا 2 بھولے گئے سوٹ کیس ہمیشہ موجود ہوتے ہیں، یہ ایک عام سی بات ہے، لیکن بم کی دھمکی ملنے کا یہ معاملہ بالکل الگ نوعیت کا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Condemns in severe words of the SHO raid without warrant at the house of Zahid Wazir, Col. Rtd Inma Ullah Wazir President QABAILISTAN TAHAFUZ MOVEMENT
Previous Post زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ
Next Post صاحبزادہ عتیق الرحمن بانی سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ چاہ کھولے قبرستان ریلوے روڈ گجرات میں ادا کر دی گئ
FUNERAL, PRAYER, OF, ELDER, SYSTER, OF, SAHIBZADA, ATTIQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, PERFORMED, AT, GUJRAT, CHAH KHOLAY, GRAVEYARD

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.