yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سابقہ مشیر اوماروزا مینیگالٹ نیومین کو کتا، پاگل اور ذلیل قرار دے دیا

Web Editor August 15, 2018 1 min read
American President Donald Trump declared as dog, mad and humble to his former adviser Omarosa Manigault Newman
Share this:

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سابقہ مشیر اور ٹرینر اوماروزا مینیگالٹ نیومین پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کتا، پاگل اور ذلیل قرار دے دیا ہے، امریکی صدر کی جانب سے یہ رد عمل ان کی سابقہ مشیر کی کتاب میں ٹرمپ کے حوالے سے کئے گئے انکشافات کے بعد سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ کی سابقہ مشیر نے اپنی کتاب میں ٹرمپ کیخلاف کئی انکشافات کئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ایک سابق مشیر اوماروزا مینیگالٹ نیومین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بار بار نسل پرستانہ جملوں کا استعمال کیا۔ جنوری تک صدارتی مشیر رہنے والی مینیگالٹ نے این بی سی ٹیلی ویژن پر یہ بات کہی۔ وہ اپنی نئی کتاب کو متعارف کروانے کے لیے پروگرام میں آئی تھیں، ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کتاب ٹرمپ انتظامیہ کی اندرونی کہانی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ حقیقتاً ایک نسل پرست ہیں، جنہوں نے افریقی نژاد امریکیوں کے لیے نسل پرستانہ القاب استعمال کیے ہیں، اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے ایک ٹیپ بھی موجود ہے۔انہوں نے گزشتہ دسمبر میں اپنی برطرفی کے وقت وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف جان کیلی سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ کے کچھ حصے بھی جاری کئے ہیں۔سابق مشیر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی ملازمت سے برطرفی کے بعد، انہیں خاموش رہنے کے لیے ماہانہ 15 ہزار ڈالرکی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔ میلانیا شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے قصدا خلاف معمول لباس پہنتی ہیں،ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لے رہی ہے

امریکی صدر کے سابق نائب اوماروسا نیومین نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا طلاق لینے کے لئے دن گن رہی ہیں،میلانیا شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے جان بوجھ کر خلاف معمول لباس پہنتی ہیں،ٹرمپ کی ازدواجی زندگی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ایک سابق مشیر اوماروزا مینیگالٹ نیومین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بار بار نسل پرستانہ جملوں کا استعمال کیا۔ جنوری تک صدارتی مشیر رہنے والی مینیگالٹ نے این بی سی ٹیلی ویژن پر یہ بات کہی۔ وہ اپنی نئی کتاب کو متعارف کروانے کے لیے پروگرام میں آئی تھیں، ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کتاب ٹرمپ انتظامیہ کی اندرونی کہانی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ حقیقتاً ایک نسل پرست ہیں، جنہوں نے افریقی نژاد امریکیوں کے لیے نسل پرستانہ القاب استعمال کیے ہیں، اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے ایک ٹیپ بھی موجود ہے۔انہوں نے گزشتہ دسمبر میں اپنی برطرفی کے وقت وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف جان کیلی سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ کے کچھ حصے بھی جاری کئے ہیں۔سابق مشیر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی ملازمت سے برطرفی کے بعد، انہیں خاموش رہنے کے لیے ماہانہ 15 ہزار ڈالرکی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asad Qaisar Speaker of the Tehreek-e-Insaf Speaker elected the National Assembly
Previous Post Asad Qaisar Speaker of the Tehreek-e-Insaf Speaker elected the National Assembly
Next Post شازیہ مری کے مطالبے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری
The countdown of the vote continues on the demand of Shazia Marri

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.