yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Speaker of the National Assembly
Share this:

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ کرنے والے پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، گھوڑوں کی منڈی میں گھوڑوں اور گدھوں کے نیلام گھر میں گدھوں کی نیلامی پر حیرت نہیں ہونی چاہئے، اگر خورشید شاہ اسپیکر بن جاتے ہیں تو پیپلز پارٹی وزیراعظم کیلئے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگی، اس میں پیسہ استعمال نہیں ہوگا بلکہ سیاسی بارگیننگ ہوگی، بنی گالہ ہو، جاتی امراء ہو یا بلاول ہاؤس جہاں بھی تجاوزات ہیں ختم کی جانی چاہئیں، بلاول ہاؤس یا کہیں سے بھی رکاوٹیں ہٹانا جارحانہ نہیں منصفانہ قدم ہوگا، یہ کوئی حکمت عملی نہیں بلکہ تجاوزات کیخلاف معمول کی کارروائی ہوگی، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، گورنر ہاؤسز کالونی دور کی عیاشیاں ہیں انہیں مکمل ختم کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار بابر ستار، حسن نثار، شہزاد چوہدری، ارشاد بھٹی، حفیظ اللہ نیازی اور امتیاز عالم نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

یہ خدشہ درست ہے کہ اسپیکر کے انتخابات میں سینیٹ کی طرح مبینہ ہارس ٹریڈنگ ہوگی؟ کا جواب دیتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ گھوڑوں کی منڈی میں گھوڑوں اور گدھوں کے نیلام گھر میں گدھوں کی نیلامی پر حیرت نہیںہونی چاہئے۔شہزاد چوہدری نے کہا کہ ثبوت نہیں لیکن سمجھا جاتا ہے کہ بلوچستان میں پیسے کا کھیل ضرور ہوا، اسپیکر کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی نظر نہیں آرہی کیونکہ ابھی حکومت کے اوائل کے دن ہیں، چند لوگوں کے ٹوٹنے سے فرق نہیں پڑے گا البتہ کوئی بڑا دھڑا ٹوٹے تو بڑی تبدیلی آسکتی ہے، اگر خورشید شاہ اسپیکر بن جاتے ہیں تو پیپلز پارٹی وزیراعظم کیلئے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگی، اس میں پیسہ استعمال نہیں ہوگا بلکہ سیاسی بارگیننگ ہوگی۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے اسپیکر کیلئے ایک سنجیدہ امیدوار خورشید شاہ کو کھڑا کیا ہے، خفیہ رائے شماری میں خورشید شاہ کے اسپیکر بننے کے چانسز زیادہ ہیں،آصف زرداری پہلے بھی مطلوبہ نشستیں نہ ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا سے دو سینیٹرز منتخب کرواچکے ہیں۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ خفیہ رائے شماری پارلیمنٹ کا بنایا ہوا قانون ہے، اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرنا پی ٹی آئی کا کمزور فیصلہ ہے، پی ٹی آئی کے چند اتحادیوں نے خورشید شاہ کو ووٹ دیدیا تو اسد قیصر کی کامیابی مشکل ہوجائے گی، اس تمام عمل میں ہارس ٹریڈنگ ہونے یا پیسہ چلنے کا اندیشہ نہیں ہے۔بابر ستار کا کہنا تھا کہ آزادی ہو تو امریکا میں بھی ہوتی ہے نہیں ہوتی تو پنڈی میں بھی نہیں ہوتی ہے، اگر اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کی فتح نہ ہو تو حیرت کی بات ہوگی۔امتیاز عالم نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ کرنے والے پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، اسد قیصر کو خیبرپختونخوا سے بھی شاید ووٹ نہ ملیں کیونکہ وہاں پی ٹی آئی میں خطرناک گروپ بندی ہے معلق پارلیمنٹ کو ایسا کسٹوڈین چاہئے جس پر حکومتی اور اپوزیشن پارٹیاں اعتماد کرسکیں، خورشید شاہ کو اتفاق رائے سے اسپیکر چن لیا جائے تو بہتر ہوگا، پیپلز پارٹی کو لیڈرآف ہاؤس کیلئے شہباز شریف پر اعتراض ہے کیونکہ ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ن لیگ میں بھی بہت سے لوگ خواجہ آصف کو امیدوار نامزد کرنے کیلئے کہہ رہے ہیں۔دوسرے سوال بلاول ہاؤس کی بیرونی دیوار نہ گرائی تو قانونی کارروائی کریں گے، عمران اسماعیل، کیا صوبے میں پی ٹی آئی کی جارحانہ حکمت عملی فائدہ دے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ بلاول ہاؤس کے باہر یا کہیں سے بھی رکاوٹیں ہٹانا جارحانہ نہیں منصفانہ قدم ہوگا، یہ کوئی حکمت عملی نہیں بلکہ تجاوزات کیخلاف معمول کی کارروائی ہوگی۔امتیاز عالم نے کہا کہ ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، گورنر ہاؤسز کالونی دور کی عیاشیاں ہیں انہیں مکمل ختم کرنا چاہئے، عمران خان کو اپنے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے تمام کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر سزائیں دلوانا چاہئیں، عمران خان امراء کے تمام کلبوں کو ٹیک اوور کرے۔شہزاد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جارحانہ حکمت عملی حکومت کے ابتدائی دور میں فائدہ دے گی۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران اسماعیل سے کہنا چاہتا ہوں کہ اے میرے محمود غزنوی، اے میرے آج کے سومنات کے مندروں پرحملہ آور ذرا ٹھنڈی کر کے کھاؤ، ابھی تو نہ آپ کا وزیراعظم بنا ہے نہ آپ خود گورنر بنے ہیں، آپ کی حکومتی بنتی ہے تو کراچی کے مسائل پر توجہ دیں یہ بڑھکیں نقصان پہنچائیں گی، عمران اسماعیل نے ”روک سکو توروک لو میں “ میں اچھا منہ ہلایا تھا لیکن ہر جگہ منہ نہیں ہلانا چاہئے۔حفیظ اللہ نیازی کا کہناتھا کہ عمران خان کوا پنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، گورنر ہاؤس کے بار ے میں عمران خان بہت کلیئر تھے اور عمران اسماعیل اسی گورنر ہاؤس کے مکین بننے جارہے ہیں، بنی گالہ ہو، جاتی امراء ہو یا بلاول ہاؤس جہاں بھی تجاوزات ہیں ختم کی جانی چاہئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zaeem Qadri wife Uzma Qadri will resign immediately after taking oath
Previous Post زعیم قادری کی اہلیہ عظمیٰ قادری حلف اٹھانے کے فوراً بعد استعفیٰ دے دیں گی
Next Post اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Election process continues for the choice of Speaker National Assembly

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.