yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زعیم قادری کی اہلیہ عظمیٰ قادری حلف اٹھانے کے فوراً بعد استعفیٰ دے دیں گی

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Zaeem Qadri wife Uzma Qadri will resign immediately after taking oath
Share this:

لاہور: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سابق زعیم قادری کے مسلم لیگ (ن) کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی اراکین پنجاب اسمبلی کی فہرست میں اس کا نام سیریل نمبر 24 پر ہے۔

قانون کے مطابق وہ آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بطور رکن حلف اٹھائیں کی جس کے بعد وہ کسی بھی وقت اس نشست سے استعفیٰ دینے کے لیے حلف لینا ضروری ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی 33، مسلم لیگ (ن) 30، مسلم لیگ (ق) کی 2 اور پیپلز پارٹی کی 1 رکن کو پنجاب اسمبلی کی کامیابی کو نو ٹی فیکیشن جاری کیا ہے۔ ذعیم قادری نے عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 سے مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ نہ ملنے پر بغاوت کر تے ہوئے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور الیکشن میں محض 1 ہزار 953 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ناراض لیگی رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ عظمیٰ قادری نے بھی مسلم لیگ ن کی مخصوص نشست پر امید وار نہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری بیگم بھی سید زادی ہیں ،عظمیٰ قادری کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی نوکرانیوں کے ساتھ فہرست میںنہیں رہنا چاہتیں ،اس لیے انہوں نے بھی ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔

زعیم قادری نے کہا کہ سعد رفیق میرے بڑے بھائی ہیں ،انہوں نے مجھے منانے کی کوشش اس لیے کی کہ ہماری ذات منسلک رہے، ماضی میں ہم اکٹھے ماریں بھی کھاتے رہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز بہت اچھی خاتون ہیں، اللہ انہیں صحت عطا کرے، اس موقع پر اگر وہ صحت مند ہوتیں تو میں یہ مرحلہ نہ آنے دیتا، میں نے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ مل کر بیگم کلثوم نواز کا اس وقت ساتھ دیا جب آمریت کے دور میں کوئی بھی شریف خاندان کا ساتھ دینے کو تیار نہ تھا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کرنے والے سابق صوبائی وزیر زعیم حسین قادری کی اہلیہ عظمی زعیم قادری (ن) لیگ کی جانب سے مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کیلئے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما زعیم قادری نے انتخابات سے چند روز قبل شدید اختلاف ہونے پر پارٹی کو خیر باد کہہ کر حلقہ این اسے 133 سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑا لیکن انہیں شکست کی ہزیمت کا سامنا کرناپڑا ۔اس سے قبل پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ان کی اہلیہ عظمی زعیم قادری کانام بھجوایا جا چکا تھا اور ان کا فہرست میں 24واں نمبر پر ہے۔شوہر کی بغاوت کے باوجود ان کی اہلیہ (ن) کی جانب سے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی کا حلف اٹھانے کے لئے تیار ہیں اور ان کا کہناہے کہ وہ (ن) لیگ سے ناراض ضرور ہیں لیکن حلف اٹھائیں گی ۔زعیم قادری کا کہناہے کہ حلف اٹھانے کے بعد استعفیٰ دینے یانہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The risk of long-term punishment of Imran Khan's close friend in Dubai
Previous Post عمران خان کے انتہائی قریبی دوست کو دبئی میں لمبی سزا کا خطرہ
Next Post اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب
Speaker of the National Assembly

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.