yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

Khursheed Shah has submitted nomination papers for Speaker National Assembly

Web Editor August 14, 2018 1 min read
Khursheed Shah has submitted nomination papers for Speaker National Assembly
Share this:

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی کے لیے اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار سيد خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، خورشید شاہ نے کہا کہ تيس سال سے پارليمنٹ ميں ہوں، ہميشہ پارليمنٹ کی بالادستی کی بات کی۔

سپیکر قومی اسمبلی کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار خورشید شاہ نےکاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ایسے سپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لیکر چلے، 30 سال سے پارليمنٹ ميں ہوں ہميشہ پارليمنٹ کی بالادستی کی بات کی۔ امید ہے اراکین ووٹ کا فیصلہ کرتے وقت حقائق کو مد نظر رکھیں گے۔

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کا مرحلہ آ گیا، خورشید شاہ اور قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ خورشید شاہ کے تجویز کنندہ نوید قمر، رمیش لعل، شازیہ ثوبیہ، مسرت میہسر اور شاہدہ رحمانی تھے۔ کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے دلچسپ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ سیکرٹری اسمبلی نے کہا کہ آپ کے آنے سے پہلے ہم دیکھ رہے تھے بلا مقابلہ سپیکر منتخب ہونے کا طریقہ کار کیا ہے، خورشید شاہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ یہ تو پھر میرے خلاف سازش تھی۔

ڈپٹی سپیکر کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم سوری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ علی جدون اور فرخ حبیب انکے تجویز کنندہ تھے۔ اس موقع پر قاسم سوری کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان کے عوام کی آواز بنیں گے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How do I celebrate the feast
Previous Post میں جشن کیسے مناؤں
Next Post Captain (R) Safdar transferred to Adela prison after a detailed medical examination
Captain (R) Safdar transferred to Adela prison after a detailed medical examination

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.