yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جشن آزادی پاکستان کی خوشی میں ترک سفیر بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے

Web Editor August 13, 2018August 13, 2018 1 min read
In the joy of celebration of Pakistan, Turkish ambassadors also shouted in Pakistani color
Share this:

اسلام آباد: پاکستان میں ترکی کے سفیر مصطفی یردا کل نے جشن آزادی کے موقع پر اردو زبان میں دل کو چھولینے والا بیان جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر جہاں اس وقت ہر پاکستانی ملی جذبے سے سرشار ہے. وہیں پاکستان کے دوست ممالک بھی پاکستانیوں کی خوشی میں شریک ہیں پاکستان کے دوست ممالک شریک ہیں. پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل نے جشن آزادی کے موقع پر اردو زبان میں خصوصی پیغام ریکارڈ کرایا ہے. انہوں نے اپنے پیغام میں جہاں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک دی وہیں قائداعظم اور علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کیا. ساتھ ہی شہدا کی قربانیوں کا بھی خاص طور پر ذکر کیا۔

ترک سفیر کا کہنا تھا کہ ’میرے پیارے پاکستانیو، 14 اگست یوم آزادی پاکستان آپ سب کو مبارک ہو، ایک بات کہتا ہوں کہ قائد اعظم کا جذبہ پاکستان کی تکمیل کا باعث بنا، ان عظیم ہستیوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں، خوشی کے اس موقع پر ترکی کے عوام بھی پاکستانیوں کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں، آج ہم ان شہدا کو بھی یاد کررہے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر یہ آزادی حاصل کی تھی ، اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے ، ترکی پاکستان دوستی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔‘‘ ویڈیو دیکھئے

ترک سفیر کا پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستانیوں کیلئے پیغام#IndependenceDay #Turkey pic.twitter.com/m2rWhw3EDi

— Daily Pakistan (@DailyPakistan) August 13, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Governmentbuilding in Baluchistan, Dod Lock retained between allies
Previous Post Governmentbuilding in Baluchistan, Dod Lock retained between allies
Next Post ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ’اودھم‘ مچا دیا
The video gave 'odham' on social media

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.