yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے سیاست کی تاریخ بدل کر رکھ دی

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Imran Khan changed the history of politics
Share this:

لاہور: معروف صحافی ایاز امیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو چاہے آپ اچھا جانیں یا برا۔لیکن عمران خان نے پاکستان کی سیاست کے بنیادی اصول بدل کر رکھ دئیے ہیں۔ جو ن لیگ کی ڈیمیوکریٹک ڈکٹیر شپ تھی۔ جس کے بارے کہا جاتا تھا کہ اسے کوئی اکھاڑ نہیں سکتا۔ لیکن عمران خان نے اس کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔ پہلے کہا جاتا تھا کہ عمران خان کے پاس اکثریت نہیں ہو گی انہیں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر حکومت بنانی پڑے گی۔لیکن سب اندازے غلط ثابت ہو گئے۔ایاز امیر کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ نے پنجاب میں اکثریت لی لیکن وہ پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش ہی نہیں کر رہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک آزاد ایم پی اے جگنو محسن جن کا رحجان ن لیگ کی طرف سمجھا جاتا تھا انہوں نے کہا ن لیگ نے حکومت بنانے کی کوشش ہی نہیں کی۔اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔حالانکہ عمران خان نے سیاست کو بدل کر رکھ دیا ہے۔۔عمران خان نے ایسی کامیابی حاصل کی جس نے سارے اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ انہیں سیاست نہیں آتی اور وہ ملک نہیں سنبھال سکتے۔تا ہم الیکشن 2018ء میں عمران خان نے سب کے اندازے غلط ثابت کر کے رکھ دئیے۔عمران خان کی جماعت نے واضح اکثریت حاصل کی ۔ جس کی وجہ سے پارلیمنٹ سے پرانے چہرے غائب ہو گئے۔ اور آج ممبران قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے جن میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔۔عمران خان ملک کے ممکمہ وزیراعظم ہیں۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان 18اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔۔عمران خان کی تقریب حلف برداری سادگی سے منعقد کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Special meeting of Tehreek-e-Insaf
Previous Post تحریک انصاف کا خصوصی اجلاس
Next Post مبارک ہو مولانا جی
Congratulations to Maulana G

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.