yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ناتجربہ کاری یا کچھ اور

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Non- experience or something else
Share this:

اسلام آباد: نامزد وزیر اعظم عمران خان سمیت نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھاچکے ہیں۔ عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں بنی گالہ سے قومی اسمبلی لایا گیا جہاں آتے ہی اسمبلی کے اہلکار انہیں ایک مخصوص جگہ پر لے گئے اور ان کی تصاویر بنائیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نومنتخب ارکان کے اسمبلی کارڈ کیلئے پورا فوٹو سٹوڈیو تیار کیا گیا تھا ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسمبلی پہنچے تو انہوں نے صرف شلوار قمیض پہن رکھی تھی اس موقع پر فوٹو گرافر نے اپنی واسکٹ اتار کر عمران خان کو پہنائی اوران کا پوز درست کراتا رہا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ واضح رہے کہ عمران خان کی یہ تصاویر قومی اسمبلی کے ریکارڈ کے لئے لی گئی ہیں۔

جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق 15 ویں قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاہے جن میں آصف زرداری ، بلاول ، شہبازشریف اور عمران خان سمیت دیگر اہم رہنما بھی شامل ہیں تاہم پوری الیکشن مہم دوران میڈیا میں سب سے زیادہ ’اِن ‘ رہنے والے شیخ رشید قومی اسمبلی میں غائب غائب نظر آ ئے ، وہ شریک تو ہوئے اور حلف بھی لیا لیکن انہیں میڈیا کوریج نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے دوران شیخ رشید اس طرح منظر نامے میں چھائے ہوئے نظر نہیں آئے جس طرح وہ الیکشن مہم کے دوران ہر طرف نظر آتے تھے ، اجلاس کے دوران شیخ رشید ایک سائیڈ پر بیٹھے دکھائی دیئے جس کے کچھ دیر بعد وہ عمران خان کی بائیں جانب جا کر بیٹھ گئے جبکہ عمرا ن خان کی دائیں جانب شاہ محمود قریشی براجمان رہے ۔تاہم انتہائی دلچسپی کا امر یہ ہے کہ قومی اسمبلی کی پوری کارروائی کو سرکاری ٹی وی نے بھر پور طریقے سے کور کیا اور تقریبا ہر معروف رکن کا تعارف کروایا لیکن شیخ رشید کو کوریج نہیں ملی اور پی ٹی وی نے انہیں دکھایا بھی نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The opening session of the 15th National Assembly
Previous Post 15 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
Next Post تحریک انصاف کا خصوصی اجلاس
Special meeting of Tehreek-e-Insaf

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.