yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ سارہ خان نے فحش تصویر شیئر کردی

Web Editor August 10, 2018 1 min read
Actor Sara Khan shares pornography picture
Share this:

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا۔

بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔ سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا ۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔

انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔

سیم ملک نے سارہ خان کو بیہودہ لڑکی قرار دیتے ہوئے ان پر چار حرف بھیج دیے۔

محمد خان نے کہا ’ بس یہی باقی تھا‘۔

اسما نور نے اس لباس کو مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول قرار دیا۔

آفتاب قریشی نے کہا کہ مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو۔

سجل علی نے استغفار کیا اور ان کے مسلمان ہونے پر ہی سوال اٹھادیا ۔

ایک صارف نے سارہ خان کو کال گرل سے تشبیہ دی اور کہا کہ اگر تمہیں شرم نہیں آتی تو مذہب کی تو قدر کرلو ، کیا قبر میں یہ منہ لے کر جاﺅ گی؟۔

فضیلہ نے اسے بے شرمی قرار دیا۔

زویا بلوچ نے بھی سارہ خان پر چار حرف بھیجے اور کہا کہ یہ بکواس شوق سے کرو بلکہ ننگی ہوجاﺅ لیکن یہ نام (مسلمانوں والا) تبدیل کرلو بس۔

فاتحہ نے لکھا آخر لوگ کیوں اس کے مسلمان ہونے پر بضد ہیں حالانکہ یہ خود بھی اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے اس لیے اسے پورن سٹار بننے دیں کیونکہ یہ اس کام میں ماہر ہے۔

سمیرا نے سارہ خان کو مخاطب کرکے کہا نہ تو آپ مسلمان لگتی ہیں اور نہ ہی آپ کو مسلمان کہلانے کا حق حاصل ہے۔ سمیرا نے بھی سارہ پر چار حرف بھیجے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Germany's ambassador eat mangoes
Previous Post جرمنی کے سفیر نے آم کھائے
Next Post نعیم الحق نے تحریک انصاف کے رہنما کو جھاڑ دیا
Naeem ul Haq dispatched the Tehreek-e-Insaf leader

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.