yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جرمنی کے سفیر نے آم کھائے

Web Editor August 10, 2018 1 min read
Germany's ambassador eat mangoes
Share this:

لاہور: پاکستان کے آم تو پوری دنیا میں ہی مشہور ہیں اور یہ پھلوں کا بادشاہ بھی کہلایا جاتاہے تاہم اس کی پاکستان میں کئی قسمیں پائی جاتی ہیں اور ان کے نام بھی آموں کی قسموں کی تاریخ بیان کرتی ہیں کہ یہ کس طرح سامنے آئیں لیکن انتہائی دلچسپ خبر یہ ہے کہ جرمنی کے سفیر نے آم کھائے اور سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ آم کا نام غلط لکھ دیا تو حامد میر میدان میں آئے اور انہوں نے نام درست کرواتے ہوئے ساتھ اس کی تاریخ بھی بیان کردی۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے پاکستان میں سفیر مارٹن کوبلر پاکستان بھر میں گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں اور بالکل عام شہری کی طرح یہاں کی مختلف چیزوں سے محظوظ ہوتے ہوئے پوری دنیا میں اس کا پیغام پہنچا رہے ہیں، انہوں نے مینگو پارٹی میں شرکت کی اور وہاں پر کئی قسم کے آموں کے ذائقے سے بھی لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”اب آم کھانے کا وقت ہے، مینگو پارٹی میں آم کی مختلف قسموں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا موقع ملا، سندھڑی، کالا چونسا، جو کہ پنجاب سے ہیں لیکن میرا پسندیدہ آم ”انور راٹھور“ ہے جو کہ ملتان سے ہے ، جس کا ذائقہ انتہائی میٹھا اور زبردست ہے، آپ کا پسندیدہ کونسا ہے؟

اب یہاں پر وہ باقی نام تو ٹھیک لے گئے لیکن انہوں نے انور راٹول کو راٹھور لکھ  دیا اور اس ”توہین“ پر فوری حامد میر نے ”نوٹس“ لیتے ہوئے جوابی ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ”ہاں میرا بھی یہی والا پسندیدہ ہے لیکن یہ ”انور راٹول“ ہے ”راٹھور“ نہیں، دراصل یہ آم اس کے بانی مسٹر انور کے نام سے جانا جاتاہے، جس نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاﺅں ”راٹول“ سے ہجرت کی اور 1947 میں پاکستان آیا، اس نے اس سفر کے دوران آموں کو ہی غذا کا حصہ بنایا اور پاکستان آکر انہوں نے اس آم کے بیج پاکستانی زمین کو تحفہ کیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission declared banned the election
Previous Post الیکشن کمیشن نے انتخاب کالعدم قرار دیدیا
Next Post اداکارہ سارہ خان نے فحش تصویر شیئر کردی
Actor Sara Khan shares pornography picture

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.