yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کی بھی 14 اگست نہ منانے کی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تائید

Web Editor August 10, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif also supports Maulana Fazlur Rehman's statement for not celebrating 14th August
Share this:

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف موسم کی خرابی کی وجہ سے شرکت نہ کرسکے تاہم اسی وجہ سے وہ خبروں میں ہیں ۔ اب صحافی انور لودھی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’شہباز شریف نے بھی مولانا فضل الرحمان کے 14 اگست کو یوم آزادی نہ منانے کی تائید کردی‘۔

انورلودھی کے اس ٹوئیٹ کے جواب میں لیگی مداح انعم چوہدری نے شہباز شریف کی ویڈیو شیئرکردی جس میں وہ میڈیا کے سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔ انعم چوہدری نے لکھا کہ ’۔۔۔ خود سن لو‘۔ شہباز شریف سے ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چودہ اگست کو یوم آزادی کے طور پر نہیں منائیں گے، آپ کا کیا کہنا ہے۔ اس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ ’یوم آزادی تو یقینا ہم سب منائیں گے۔۔۔ جو وہ بات کررہے ہیں، کیا ہم چودہ اگست کی خوشیوں کیساتھ شفاف الیکشن کی خوشیاں مناسکتے ہیں، جواب یقینا ناں میں ہے اور میں ان کیساتھ ہوں‘۔

https://twitter.com/anihachaudhry/status/1027779372512673794

عمران نے لکھا کہ ’14 گست کو میرا پیغام۔۔۔ محب وطنوں کو چشن آزادی مبارک۔ انڈیا کے یاروں  کو بربادی مبارک۔۔‘‘

شاہین خانزادی نے لکھا کہ ’جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی تمہیں؟‘‘۔

آصف ملک نے لکھا کہ ’جھوٹے پر اللہ کی لعنت‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's oath taking
Previous Post عمران خان کی حلف برداری
Next Post ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کا معاملہ
The matter of showing the privacy of the vote

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.