yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان سے کیا کہا؟

Web Editor August 9, 2018 1 min read
What did Imran Khan say to Khyber Pakhtunkhwa nominated Chief Minister Mahmood Khan?
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو خیبرپختونخواہ کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے جس کے بعد مختلف خبروں، تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نامزد وزیراعلیٰ محمود خان نے آج چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی مگر اس دوران عمران خان نے انہیں کیا کہا؟ سینئر صحافی حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

گفتگو کے دوران حامد میر سے سوال کیا گیا کہ اگر پنجاب میں کوئی غیر مانوس نام سامنے آتا ہے جس کا کوئی تجربہ نہ ہوا تو کیا ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ عبوری وزیراعلیٰ کی آپشن بھی برقرار رہے گی؟

حامد میر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ محمود خان کے بارے میں بھی یہی کہا جا رہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ 2013ء میں ایم پی اے بنے تھے اور ان انتخابات میں وہ دوسری مرتبہ ایم پی اے بنیں ہیں لیکن انہیں وزیراعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔

عمران خان نے آج محمود خان سے یہی کہا ہے کہ میں نے آپ کو نامزد کر کے دراصل اپنی پارٹی کو یہ پیغام دیا ہے کہ میں صوبے میں کوئی بہت بڑا بریک تھرو کرنا چاہتا ہوں۔ اور یہ جو ہم ہمیشہ سے روائتی سیاست نہ کرنے کا کہتے تھے تو یہ ہماری غیر روائتی سیاست کا ایک ثبوت ہے کہ ہم خیبرپختونخواہ میں ایک ایسا آدمی لا رہے ہیں جو پہلی دفعہ مالاکنڈ ڈویژن سے خیبرپختونخواہ کا وزیراعلیٰ بنے گا۔

حامد میر نے مزید بتایا کہ سوات وہ علاقہ ہے جو 2006-7 سے بہت زیادہ دہشت گردی کا شکار رہا اور وہاں پر حالات بہت خراب تھے۔ محمود خان مٹہ سے کامیاب ہوئے لیکن 2009ء میں وہاں دہشت گردوں کاقبضہ تھا اور ریاست کی رٹ ختم ہو چکی تھی، طالبان لوگوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں کھمبوں کیساتھ لٹکا دیتے تھے۔

محمود خان ایسے علاقے سے سیاست کرتے رہے ہیں اور 2008ء میں کونسلر بھی بنے تھے، وہ نیچے سے اوپر آئے ہیں اور جب انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی تو لوگ ہنستے تھے کہ آپ یہ کون سی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں، عمران خان پنجاب کے وزیراعلیٰ کے حوالے سے بھی کوئی ایسا ہی فیصلہ کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan preparing to borrow Rs 500 billion from Saudi-backed bank
Previous Post پاکستان کی سعودی حمایت یافتہ بینک سے 500 ارب روپے قرضہ لینے کی تیاری
Next Post ممکنہ وزیر اعلیٰ پنجاب
Possible Chief Minister Punjab

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.