yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بس چند دنوں کی بات ہے پھر لندن فلیٹس کی چابی حکومت پاکستان کے پاس ہو گی اور انہیں بیچ کر حاصل ہونے والا پیسہ قومی خزانے میں جمع کروا دیا جائے گا ۔۔۔۔یہ دعویٰ ٹرک کی بتی کے سوا کچھ بھی نہیں کیونکہ ۔۔۔۔۔نامور کالم نگار نے حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

Web Editor August 9, 2018 1 min read
It's just a few days, then the key to the London Flats Government will be with Pakistan and the money earned by them will be deposited in the National Treasury. This claim is nothing but the truck's light because .. ... The famous columnist puts it in front of the real nation
Share this:

لاہور ;ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں پاکستانیوں کے لئے عمران خان صاحب یقینابلھے شاہ کے بیان کردہ وہ جوگی ہوں گے جو ہماری اُمیدوں کی کوک سن کر پہاڑوں سے اُترآیا ہے۔ ان کے مداحین کی جانب سے 25جولائی 2018کے انتخابات میں ان کی فتح کا جشن منانا بھی سمجھ میں آتا ہے۔

نامور کالم نگار نصرت جاوید اپنے کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی پراپیگنڈہ فیکٹری کوخوشی ومسرت کے اس ماحول میں لیکن وہ بچگانہ کہانیاں گھڑنے کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں جن کے ذریعے ہمیں یہ گماں کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب جیسے ممالک بھی سرکاری سطح پر ان کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں۔ برطانیہ نے اپنے ملک میں پاکستانی خزانے سے ”لوٹی“ رقوم سے خریدی جائیدادوں کی تفصیلات عمران حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حتیٰ کہ یورپین یونین بھی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس FATFکی گرے لسٹ سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہورہی ہے۔کئی بار اس کالم میں تفصیل کے ساتھ یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان جیسے ممالک کی سیاسی اور معاشی ضروریات سے قطع نظر برطانیہ جیسے ممالک مجبور ہورہے ہیں کہ ان کے ہاں غیر ملکیوں کی جانب سے خریدی جائیدادوں کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے خریدنے کے رحجان کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ آف شور کمپنیاں ایسی جائیدادوں کے اصل مالکان کے ناموں کو خفیہ رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔برطانوی ٹیکس گزاروں کا اصل شکوہ یہ تھا کہ ان کی جانب سے ادا شدہ رقوم جن ”غریب“ ممالک میں تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے امداد کے نام پر خرچ ہوتی ہیں

وہاں کی اشرافیہ نے ان ہی کے ملک میں قیمتی جائیدادیں خرید رکھی ہےں۔ یہ خریداری ثابت کرتی ہے کہ ان کی امداد کے مستحق گردانے ممالک اتنے بھی غریب نہیں۔ وسائل سے مالامال ہیں۔ ان ممالک کی حکومتیں مگر اپنی اشرافیہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے اجتنا ب برتتی ہیں۔حکمرانوں نے اپنے اختیارات کوکمیشن اور کک بیکس کے لئے استعمال کیا اور کرپشن کے ذریعے جمع ہوئی رقوم سے برطانیہ میں جائیدادیں خریدنا شروع کردیں۔ اس رحجان کی حوصلہ شکنی ہونا چاہیے تاکہ ”غریب“ ممالک اپنے ہاں ٹیکس کلچر متعارف کروانے پر مجبور ہوں۔ اپنے حکمرانوں کے مالی معاملات پر کڑی نگاہ رکھنے کی راہیں تلاش کریں۔آف شور کمپنیوں کے ذریعے خریدی جائیدادوں کے خلاف یہ سوچ مگر پاکستان جیسے نسبتاََ غریب ملکوں کی محبت میں نہیں ابھری ہے۔ اصل مقصد اس کا ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکس گزاروں کو مطمئن کرنا ہے۔ جن کی اکثریت اب ”غریب“ ممالک کی ”امداد“ سے اُکتاچکی ہے۔ Brexitوغیرہ کے ذریعے یورپی ممالک بلکہ یہ پیغام دے رہے ہیں ان کے ہاں بھی غربت اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ وہاں مقیم تارکینِ وطن کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جارہا ہے۔ وہاں کے سیاست دان اپنے ممالک میں ٹیکس کے ذریعے جمع ہوئی رقوم کو اول خویش بعد درویش کی بنیاد پر خرچ کرنا چاہ رہے ہیں۔ ہماری پریشانیوں کا مداوا ان کا درد سر نہیں۔

عمران خان کے بجائے شہباز شریف کے قابو میں آئی پاکستان مسلم لیگ اگر 25جولائی 2018کے انتخابات جیت جاتی تو آف شور کمپنیوں کے ذریعے خریدی جائیدادوں کی تفصیلات اس کی دسترس میں بھی ہوتیں۔ یہ اہتمام فقط عمران حکومت کی آسانی کے لئے مختص نہیں ہے۔تحریک انصاف کی پراپیگنڈہ فیکٹری کو مگر اس حقیقت کی خبر نہیں۔ برطانوی سفیر کی عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد جو پریس ریلیز جاری ہوئی اس کے ذریعے یہ تاثر دینے کی بھرپور کوشش ہوئی کہ پاکستان کے متوقع وزیر اعظم نے برطانوی حکومت کو ”قوم کی لوٹی ہوئی دولت“ ہمارے خزانے میں لوٹانے پر آمادہ کرلیا ہے۔یہ پریس ریلیز جاری کرنے والے بقراط کو اس حقیقت کا احساس بھی نہیں ہوا کہ عمران خان صاحب نے ابھی تک وزارتِ عظمیٰ کا حلف نہیں اٹھایا ہے۔ کسی ملک کا سفیر ان دنوں 25جولائی 2018کے انتخابات میں کامیاب ہوئی جماعت کے ”سربراہ“ کو مبارک دینے بنی گالہ جاتا ہے۔ سفارتی کتابوں میں یہ ملاقات ”غیر رسمی“ اور ”غیر سرکاری“ ہوتی ہے۔ اس ملاقات کے Notesنہیںلئے جاتے۔ فقط گپ شپ ہوتی ہے۔ ایسی ملاقاتوں میں وعدے بھی نہیں ہوتے۔ ان کا تاثر بھی دیا جائے تو ایسے وعدوں کی کوئی سرکاری اہمیت نہیں ہوتی۔ اسی باعث ایسی ملاقاتوں کے بعد Call Onکرنے والے سفیر کے دفتر سے کوئی رسمی بیان جاری نہیں ہوتا۔

کئی صورتوں میں جاری کرنا ضروری ہو بھی جائے تو اس میں نہایت نپے تلے الفاظ کے ساتھ مختصر ترین انداز میں ”خیرسگالی“ کا پیغام دیا جاتا ہے۔برطانوی سفیر تو نسبتاََ چھوٹی سطح کا ایک افسر ہے۔ عمران خان صاحب پاکستان کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد برطانوی وزیراعظم سے کسی رسمی یا سرکاری ملاقات میں بھی پاکستانیوں کی جانب سے برطانیہ میں خریدی جائیدادوں کا ذکر کریں گے تو وہ فوراََ اس ضمن میں ہماری ”مدد“کا وعدہ کرے گی مگر اس شرط کے ساتھ کہ ”معاملے کو برطانوی قوانین کے مطابق “نمٹایا جائے گا۔اہم بات لہذا وعدہ نہیں ”قانون“ ہوگا۔ برطانوی قانون نے آف شور کمپنیوں کو پابند کردیا ہے کہ وہ ان کے ذریعے خریدی جائیدادوں کے اصل مالکان کے نام ظاہر کریں۔ یہ نام برطانیہ کی رجسٹری میں موجود ہوںگے۔ کوئی بھی برطانوی شہری اس رجسٹری کو دیکھنے کاحق رکھتا ہے۔ حکومت ِ پاکستان بھی اس رجسٹری سے اپنی ضرورت کی معلومات حاصل کرنے کا حق استعمال کرسکتی ہے۔

فرض کریں ہم برطانوی رجسٹری کے ذریعے یہ معلومات کرلیتے ہیں کہ لندن کا فلاں پلازہ مثال کے طورپر نصرت جاوید کی ملکیت ہے۔ یہ معلوم ہوجائے اور میں بدستور پاکستان کا شہری ہوں۔ سالانہ ٹیکس کے گوشوارے جمع کرواتا ہوں تو FBRکو یہ معلوم کرنے کا حق مل جائے گا

کہ مجھ سے معلوم کرے کہ میں نے وہ پلازہ کیسے اور کب خریدا اور اسے اپنے گوشواروں میں ظاہر کیوں نہیں کیا۔مذکورہ پلازہ خریدنے کے بعد اگر میں برطانوی شہری بن کر وہیں مقیم ہوگیا تو FBRاس حق سے محروم ہوجائے گا۔ FBRفقط برطانوی حکومت کو یہ اطلاع دے گا کہ میں نے اس پلازے کے بارے میں اسے آگاہ نہیں کیا تھا۔ یہ اطلاع مل جانے کے بعد یہ فقط برطانوی حکومت کا حق ہے کہ وہ مجھ سے اگر مناسب سمجھے تو یہ معلوم کرے کہ میں نے وہ پلازہ کیسے خریدا تھا۔ میں اس ضمن میں برطانوی حکومت کو مطمئن نہ کرپایا تو اس پلازے کو بحقِ سرکار ضبط کرلیا جائے گا۔ اس کی نیلامی ہوگی اور نیلامی کے ذریعے آئی رقم پاکستانی خزانے میں نہیں بلکہ برطانوی خزانے میں جمع ہوگی۔ برطانیہ اور پاکستان کے مابین ایسا کوئی معاہدہ ہی موجود نہیں جس کی روسے برطانیہ یہ رقم پاکستانی خزانے میں جمع کرانے کاپابند ہے۔سادہ لوح پاکستانیوں کو خدارا یہ کہانی بیچنے سے لہذا گریز کریں کہ مثال کے طورپر شریف خاندان سے منسوب ایون فیلڈ فلیٹس کی چابی بہت جلد پاکستانی حکومت کو ملنے والی ہے۔ ان فلیٹس کی نیلامی ہوگی اور اس کے ذریعے جمع ہوئی رقم پاکستانی خزانے میں جمع ہوجائے گی۔ Hype Buildingاگر Hope Buildingمیں بدل جائے تو بری طرح بیک فائر کرتی ہے۔ اُمیدیں غارت ہوجائیں تو دلوں میں غصہ اُبلنا شروع ہوجاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Before becoming a government most dangerous news came to Imran Khan
Previous Post حکومت بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیے سب سے خطرناک خبر آ گئی
Next Post پی ٹی آئی نہ ن لیگ
Pti Not PML N

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.