yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانیوں کو غصہ آگیا

Web Editor August 4, 2018 1 min read
Pakistanis got angry
Share this:

کراچی: لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی ، اداکارہ اسما عباس کی صاحبزادی اداکارہ زارا نور عباس گزشتہ برس دسمبر میں اداکار عدنان صدیقی کے بھتیجے اداکار اسد صدیقی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ اس جوڑے کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خوبصورت ترین جوڑوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بڑی وجہ ظاہری حسن کے ساتھ دونوں کی آپس میں زبردست انڈر سٹینڈنگ بھی ہے۔

زارا اور اسد کا آپس میں ایسا رشتہ ہے جس کے بارے میں انگریزی میں کپل گولز کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں اور دیگر اداکاروں کی طرح مداحوں کو اپنی پروفیشنل زندگی کے ساتھ ساتھ نجی زندگی سے بھی آگاہ رکھتے ہیں لیکن معاشرتی روایات کے برعکس شیئر کی گئی ایک تصویر پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ زارا نور عباس نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے شوہر کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی جس میں وہ مسکرا رہی ہیں جبکہ ان کے شوہر ان کی گردن پر بوسہ دے رہے ہیں، اس تصویر کا پوسٹ ہونا تھا کہ تنقید کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔

https://www.instagram.com/p/BkzLcpIHtX_/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_control

عمارہ طارق نے اسے نکاح کی چھتری کے نیچے پورنو گرافی قرار دیا۔

ایک شخص نے انہیں فحش فلموں کی ویب سائٹ کی نئی کاسٹ قرار دیا۔

تحریم ہاجرہ مرزا نے جوڑے کو نصیحت کی کہ وہ یہ حرکتیں اپنے بیڈروم تک محدود رکھے۔ حنا نے بھی کچھ ایسا ہی مشورہ دیا۔

حریم فاروقی نے کہا کہ ساری بحث کا سب سے مزاحیہ پہلو یہ ہے کہ وہ لوگ جو فحش فلموں کے رسیا ہیں وہ سب اس پر تنقید کر رہے ہیں حالانکہ اس تصویر میں ایسی کوئی برائی نہیں ہے۔

زارا اور اسد کی تصویر پر چھڑی بحث میں اداکار یاسر حسین نے بھی اپنا حصہ ملایا اور اسد صدیقی کو مخاطب کرکے کہا کہ یہ ہمارا کلچر نہیں ہے۔

زارا نور عباس نے اداکار یاسر حسین کو کہا کہ آپ تو ثقافت کی بات ہی نہ کریں کیونکہ میں نے آپ کی بنکاک میں کی جانے والی حرکتیں سنیپ چیٹ پر دیکھی ہیں۔

رونا موسانی نامی خاتون نے لکھا ’ جب معلوم ہے کہ لوگ ایسی تصاویر پر برے تبصرے کرتے ہیں تو پھر کیوں شیئر کرتے ہو‘۔

زرلش نے اداکار جوڑے کو تنبیہہ کی کہ ایسی تصاویر شیئر نہ کریں کیونکہ ہمارے لوگ بہت جلد نظر لگادیتے ہیں۔

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب زرلش کی بات سے متفق نظر آئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The rickshaw driver Shah Khan jan killed was murdered from two unknown persons firing, hospital moved
Previous Post دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شاہ خان جان بحق میت سول ہسپتال منتقل
Next Post ہم تو پہلے ہی آپ کی حمایت کا اعلان کرچکے
We already announced your support

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.