اہم ترینمری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی Web Editor August 3, 2018August 3, 2018 1 min read Share this: مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026