yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی اور الیکشن ٹرانسمیشن و دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی

Web Editor August 1, 2018 1 min read
The entire administration, anchors and analysts met a meeting before the transmission and the policy regarding election transmission and pressure was fixed
Share this:

اسلام آباد: سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی جس میں الیکشن ٹرانسمیشن اور دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی۔ 25جولائی کی شام کو ہی الیکشن کے بعد گنتی کے عمل کے دوران پولنگ ایجنٹوں کونکال کر ان کی عدم موجودگی میں گنتی کیے جانے کی شکایات مل رہی تھیں اور فارم 45پر پولنگ ایجنٹوں کے دستخطوں کے ساتھ نتائج دینے کی بجائے سادہ کاغذوں پر نتائج دئیے جارہے ہیں۔ مجھے وٹس ایپ پر ایم کیوایم کی طرف سے کراچی اور ایک اور دوست کے ذریعے ایبٹ آباد سے اسی طرح کے سادہ کاغذ پر پریزائڈنگ آفیسر کی مہر کے ساتھ نتائج بھی موصول ہوئے جسے دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ ہمارے رپورٹر مختلف جگہوں سے اس قسم کی خبریں دے رہے تھے لیکن انہیں چلانے کی گنجائش یا اجازت نہیں تھی۔

’اگلے روز مجھے شیڈول کے مطابق دوبارہ ایک بجے سے رات دو بجے تک تجزیہ کرنے والے پینل میں بیٹھنا تھا لیکن گفتگو کا آغاز ہوتے ہی جب میں نے الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق ابتدائی گفتگو کی تفصیلات سامنے رکھیں تو چینل کو بند کرنے کی دھمکیاں شروع ہوئیں۔ چنانچہ مجھے ایک بار پھر پینل سے اٹھنا پڑا۔ ٹرانسمیشن چھوڑ کر میں اے این پی کے رہنما شاہی سید اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال سے تعزیت کرنے چلا گیا۔ ان کے ہاں اتنی بڑی تبدیلی آئی تھی کہ مجھے بعض اوقات یوں محسوس ہوتا کہ میں پی ایس پی اور اے این پی کے رہنماﺅں نہیں بلکہ پی ٹی ایم کے رہنماﺅں سے گفتگو کررہا ہوں‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’مجھے ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری، پاک سر زمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال اور اے این پی کے شاہی سید نے کراچی سے شکایت کی کہ ان کے پولنگ ایجنٹوں کو نکال دیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ٹیلی فون پر دیر سے متعلق یہی شکایت کردی جبکہ جے یو آئی کے حافظ حمداللہ نے کوئٹہ سے۔ پشاور سے ہمارے رپورٹر آفتاب نے پورے پشاور شہر سے اس طرح کی واردات کی خبر دی لیکن جب وہ نشر نہ ہوئی تو انہوں نے مجھے وٹس ایپ پر تفصیلات بھیجیں۔ ہمیں ٹیلی فون پر جو شکایات موصول ہوئی تھیں ، ان کا خلاصہ ٹی وی پر بیٹھ کر سنا دیا لیکن اس پر اتنا دباﺅ آیا کہ ہم جیسے لوگوں کو پینل سے اٹھنا پڑا۔ میں وہاں سے ہوٹل گیا اور ٹی وی پر تماشہ دیکھتا رہا۔ سب سے بڑا تماشہ یہ تھا کہ رات ساڑھے تین بجے تک الیکشن کمیشن کے پاس کوئی نتیجہ موصول نہیں ہوا تھا کیونکہ جو آرٹی ایس بنایا گیا تھا وہ یا تو جام ہوگیا تھا یا پھر جام کرایا گیا تھا‘۔

سلیم صافی کے مطابق ’اس وقت تک مصطفی کمال اور شاہی سید کو ان کے حلقے کا نتیجہ نہیں ملا تھا لیکن ہر کسی کو علم ہوگیا تھا کہ وہ ہار گئے ہیں۔ ٹیلی فون پر مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ولی خان سے بات ہوئی تو ان دونوں کی گفتگو کی تلخی سے یوں لگ رہا تھا کہ فون پر دوسری طرف منظور پشتین گفتگو کررہے ہوں۔ اگلے روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے بات ہوئی تو ان کو اس قدر دکھی پایا کہ جیسے ان کا سابق اتحادی،عمران نیازی نہیں جیتا بلکہ خاکم بدہن کسی نیازی نے ہتھیار ڈالے ہوں۔بہرحال انتخابات ہوئے۔ نئے طریقے سے اور بالکل نئے انداز میں ہوئے۔ الحمدللہ ہم سب ناچتے گاتے، نئے پاکستان میں داخل ہوئے لیکن مصیبت یہ ہے کہ نئے پاکستان میں چور دروازے سے اور بہت ہی پرانے طریقے سے داخل ہوگئے تاہم یہ نیا دور ہے ، نئے دور کے تقاضے بھی نئے ہیں جسے شاید ہم نہیں سمجھ سکتے۔ اس لئے اب نئے پاکستان کے مزے کو بدمزہ نہیں کرنا چاہئے۔ اس لئے آئیے سب مل کر کہتے ہیں کہ سب کو نیا پاکستان مبارک ہو۔ بالخصوص ان لوگوں کو جنہوں نے کبھی پردے کے پیچھے رہ کر اور کبھی سامنے آکر اس کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کیا۔چنانچہ عمران خان نیازی کو بھی مبارک ہو اور ان کو لانے والے کو بھی بہت بہت مبارک ہو‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another wonderful news came from China for Pakistanis
Previous Post چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی
Next Post وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی
Government formation in federal and Punjab

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.