yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور ، اسلام آباد ،بنوں اور کراچی میں دوبارہ الیکشن : عمران خان نے میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، مگر اس فیصلے کا نقصان کیا ہو گا ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

Web Editor July 31, 2018 1 min read
Election in Lahore, Islamabad, Bannu and Karachi: Imran Khan decided to hold a seat-winning Manawali, but what will be the loss of this decision? Read this news and give your opinion
Share this:

میانوالی؛ لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، بنوں اور میانوالی میں عمران خان نے اپنے مخالف امیدواروں کو عبرتناک شکست دے کر پانچوں سیٹیں جیت لیں ، مگر ان میں سے ایک برقرار رکھ کر عمران خان کو باقی چار سیٹیں چھوڑنا تھیں ، مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبر کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے چنانچہ لاہور کراچی بنوں اور اسلام آباد سے عمران خان کے سیٹیں چھوڑنے کے بعد دوبارہ انتخابات ہونگے ۔

میانوالی عمران خان کا آبائی ضلع ہے جہاں کے لوگ اپنے بھائی اور بیٹے سے انتہائی لگاؤ رکھتے ہیں ، الیکشن 2018 میں تحریک انصاف نے پورے ضلع کے قومی و صوبائی حلقوں پر (ن) لیگ سمیت تمام جماعتوں کا سیاسی جنازہ نکال کے رکھ دیا ، تحریک انصاف کو یہاں سے ملنے والی تاریخی فتح سے ثابت ہوتا ہے کہ میانوالی میں تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف ملک کے دیگر تما م شہروں سے زیادہ اور اونچا ہے ، عمران خان کا میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ بالکل درست ہو گا مگر چند حقائق توجہ طلب ہیں ۔ الیکشن 2013 میں ایک سے زائد نشستیں جیتنے کی وجہ سے عمران خان نے میانوالی کی سیٹ چھوڑ دی اور اسلام آباد والی سیٹ برقرار رکھی ، میانوالی والوں نے سمجھا کہ عمران خان نے انہیں نظر انداز کر دیا ہے شاید یہی وجہ تھی کہ اس خالی سیٹ پر بعد میں ہونیوالے انتخابات مین (ن) لیگ کے عبیداللہ خان شادی خیل تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دے کر قومی اسمبلی میں جا پہنچے ۔ کپتان کے اس فیصلے پر بعد میں بڑی تنقید کی گئی ، مگر اب حالات اور ہیں ، 2013 میں (ن) لیگ ایک مضبوط سیاسی جماعت تھی مگر آج شاید پاکستان کی مظلوم ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے ۔

اگر عمران خان اور تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ماضی کی اس مثال کو سامنے رکھ کر یہ فیصلہ کیا ہے تو ایک بار پھر یہ انکی غلطی ہو گی ، میانوالی کے عام لوگ اور پرجوش کارکن اگرچہ اس بات پر فخر کریں گے کہ ان کا کپتان انکی تائید وحمایت کے بل بوتے پر پارلیمنٹ میں پہنچے اور وزیر اعظم کا حلف اٹھائے ۔ مگر میانوالی کے سیاسی طو ر پر باشعور لوگ اب بھی عمران خان سے پرزور اپیل کر رہے ہیں کہ اب حالات یکسر مختلف ہیں ضلع میانوالی کے عوام اور این اے 95 کے ووٹرز نے گویا قسم کھا رکھی ہے کہ عمران خان کو جتوانا ہے ، اس لیے گھر کی طرف سے بے فکر رہیے لاکھوں ٹائیگر آپ کے ایک اشارے کے منتظر ہیں ، یہاں سے کس کھمبے کو نامزد کرو گے تو بھی میانوالی والے اسے مہروں کی سیاہی سے رنگا رنگ کر دیں گے لیکن خدارا لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے سعد رفیق کو جیتنے کا چانس فراہم نہ کیا جائے ، اگر میانوالی آپ کا گھر ہے تو لاہور بھی شریف خاندان کا گھر ہے ، (ن) لیگ پر زوال سہی مگر اپنے گھر میں تو ہر کوئی شیر ہوتا ہے ، یہ نہ ہو کہ عمران خان میانوالی والی سیٹ کو حساس سمجھ کر پاس رکھیں اور لاہور والی سیٹ گنوا بیٹھیں ۔ خان صاحب یاد رکھیے میانوالی والی سیٹ چھوڑنے میں ذرا بھی خطرہ نہیں اور لاہور والی سیٹ چھوڑنا نقصان سے خالی نہیں ہو گا َ میانوالی کے لوگ آپ کا ہر حکم بجا لائیں گے اور آپ کی کامیابی پر خوش ہی خوش ہیں ۔ قارئین اپنی آراء فیس بک پر کمنٹس میں دیں یا اس وٹس ایپ نمبر 03024127273پر ارسال کریں ،جو بعد میں تحریری شکل میں تحریک انصاف کی اعلی قیادت کو پیش کردی جائیں گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maulana Fazlur Rehman contest the councilor election
Previous Post مولانا فضل الرحمان کونسلر کا الیکشن لڑیں
Next Post پمز میں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹ آ گئی
Nawaz Sharif's medical test report in PIMS came

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.