yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔؟ آزاد نومنتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ خبر آ گئی

Web Editor July 31, 2018 1 min read
TTP or PML (N) ....? Who has declared the independent nomination Jagano Mohsin of the nomination? Got it
Share this:

لاہور ;پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹمی کی اہلیہ جگنو محسن نے بطور نو منتخب رکن پنجاب اسمبلیپاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے خاتون نو منتخب رکن اسمبلی جگنو محسن نے یہ اعلان گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ایک ملاقات

کے دوران کیا اور انہیں اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ملاقات میں شہباز شریف نے آزاد اراکین سے رابطوں اور ان کی حمایت حاصل کرنے کیلئے جگنو محسن کو بھی ذمہ داریاں سونپ دی ہیںواضح رہے کہ جگنو محسن اوکاڑہ کے صوبائی حلقہ سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے ،مطابق عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے2002 کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی ملک کے معروف ماہر علم نجوم منور علی اس سے قبل امریکہ کے عراق پر حملہ کرنے اور امریکہ کی اتحادی افواج کے افغانستان میں گوریلا جنگ سے تنگ آکر افغانستان چھوڑنے کی کوشش کی بھی پیش گوئی کر چکے ہیں اور یہ پیشگوئیاں وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ درست ثابت ہوئی ہیں ماہر علم نجوم منور علی نے عمران خان سے متعلق جو پیش گوئی کی تھی 16سال کے بعد وہ پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے انہوں نے عمران خان کے کامیاب ہونے اورجن حالات کاانہیں سامنا کرنا پڑے گا اس کے بارے میں علم نجوم منور علی نے کہا ہے کہ وہ دنیا میں ایک طاقتور ملک کے حکمران کی شکل میں ابھریں گے اور ترک کے صدر طیب اردگان کی طرح مضبوط اور طاقتورحکمران ثابت ہونگے

اور انکے فیصلے ملک و قوم کے لئے انتہائی اہم ہونگے انکی پالیسیوں سے ملک ایک طاقتور مملکت کے طور پرپوری دنیا میں شناخت حاصل کرے گااوردنیا بھر میں پاکستان کے گرین پاسپورٹ کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گاعلم نجوم منور علی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گااور امریکہ کا جھکاؤ پاکستان کی طرف ہوگاجبکہ ملک کے تمام اہم ادارے مضبوط ہونگے کرپشن کا خاتمہ ہوگااورملک کے لٹیرے انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہونگے انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت سوئزر لینڈ سے واپس لانے میں کامیاب ہو جائیں گے علم نجوم منور علی نے مزید پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت کو استحکام حاصل ہو جائیگااورنواز شریف کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی جبکہ متحدہ مزیدابتری کا شکار ہو جائے گی اور گراف نیچے آئے گا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ملک کے چاروں صوبوں میں جڑیں مضبوط ہوں گی اور کراچی میں تحریک انصاف کی عوامی حمایت پہلے سے زیادہ ہوگی علم نجوم منور علی نے کہا کہ زرداری دور حکومت کے نقصانات سے پیپلز پارٹی انتشار کا شکار ہو جائے گی جبکہ بلاول بھٹو کوپیپلز پارٹی کی ساکھ بچانے کے لئے بہت زیادہ جدو جہد کرنی پڑیگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A reference hearing against Justice Shaukat Siddiqui in the Supreme Judicial Council
Previous Post سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت
Next Post شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی
Shah Mehmood Qureshi, for the Chief Minister of Punjab, but Pervaiz Khattak insisted at the highest position after leaving the Ministry of Higher? The latest news came from Bunny

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.