گوجر خان: (رپورٹ احمد وقاص گوجر خان سے) الیکشن تو ختم ہوگیا لیکن متوالے جوق در جوق پہنچ کر اپنے لیڈران کو مبارکبادیں دے رہے ہیں ایسے ہی آج سنگھر ہاؤس گوجر خان میں
حلقہ این اے 58 گوجرخان سے کامیاب ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے
سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

