yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوبارہ گنتی تحریک انصاف کو مہنگی پڑ گئی ، اس وقت قومی وصوبائی اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

Web Editor July 29, 2018 1 min read
Again, counting movement was expensive, and then what is the number game in the National Assembly? The latest news has come
Share this:

اسلام آباد ; ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں ’’نمبر گیم‘‘ (ہندسو ں کا کھیل) تبدیل ہونے سے تحریک انصاف کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔جہاں تک دوبارہ گنتی کا تعلق ہے کہ کانفرنس کے دوران درست کہا گیا کہ امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے پولنگ اسٹیشن

یا امیدوار یا اس کے الیکشن ایجنٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسر کے دفتر میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ’’ری کائونٹنگ‘‘ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ کیونکہ یہ ایک قانونی اصطلاح ہے جس کے لئے امیدوار کو درخواست دینا ہوتی ہے اور یہ درخواست قبل یا مسترد بھی ہوسکتی ہے۔ ری کائونٹنگ کو کسی مناسب لفظ کے ساتھ تبدیل کیا جاسکتا ہے جسے از سر نو گنتی یا گنتی کا دوسرا یا تیسرا رائونڈ کہا جاسکتا۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر انتخابی نتائج گو کہ اب حتمی لیکن غیر سرکاری ہیں۔ انہیں غیر سرکاری نتائج کہنا چاہئے۔ دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کراچی، گجرات اور خیبرپختون خوا کے انتخابی حلقوں میں نتائج تبدیل ہوئے لیکن قانون کے تحت اسے سرکاری طور پر دوبارہ گنتی قرار نہیں دیا جاسکتا۔تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کو قومی اسمبلی کی 157 نشستیں حاصل ہوں گی جبکہ سادہ اکثریت کے لئے 172 نشستیں درکار ہوں گی۔ اس طرح تحریک انصاف نمبر گیم میں 15 نشستیں پیچھے ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)اور سندھی قوم پرستوں کے اتحاد جی ڈی اے کی حمایت سے یہ تعداد 164 ہو جائے گی۔ تب بھی تحریک انصاف کو حکومت سازی کے لئے ایم کیو ایم کے ساتھ مزید ایک ووٹ کی حمایت درکار ہوگی۔

موجودہ صورتحال میں جو اُمیدوار ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہوئے ان کی اضافی نشستوں کو منہا کئے جانے کے بعد، 13 میں سے 10 آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد محفوظ نشستوں کو ملا کر مجموعی تعداد 152 ہو جائے گی۔ مسلم لیگ (ق) اور اے ایم ایل کے شیخ رشید احمد کو ملا کر 157 بنتے ہیں۔ بی اے پی کی 5 اور جی ڈی اے کی دو نشستوں کو مدنظر رکھا جائے تو یہ 164 ارکان بنتے ہیں۔ اسی طرح سادہ اکثریت کے لئے تحریک انصاف کو مزید 8 ارکان کی حمایت درکار ہوگی۔ خواتین کی ایک مخصوص نشست ملنے کے بعد ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 7 ہو جائے گی۔ حکومت سازی کے لئے پھر بھی مزید ایک رکن کی حمایت چاہئے۔ دوسری جانب محفوظ نشستوں کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے ایوان زیریں میں ارکان کی تعداد 82، پیپلزپارٹی 57، بی این پی ایم 2 اور آزاد 3 جن میں محسن داور اور علی وزیر کے علاوہ ممکنہ طور پر فخر امام شامل ہو سکتے ہیں۔ اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی کی ایک ایک نشست ملا کر یہ تعداد مجموعی طور پر 161 ہو جاتی ہے۔ اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا

کہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی عددی قوت بڑھ جائے گی۔ عمران خان ، طاہر صادق اور غلام سرور خان کے علاوہ ممکنہ طور پر پرویز خٹک جنہیں دوبارہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کے وقت تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 108 رہ جائے گی۔ تحریک انصاف کے اسد قیصر اور فواد چوہدری نے قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کی بھی نشستیں جیتی ہیں۔ خواتین کے لئے محفوظ نشستوں پر چاروں صوبوں میں قومی اسمبلی کی عددی قوت کے اعتبار سے تحریک انصاف کا پنجاب سے 17، خیبرپختونخوا سے 8، سندھ سے تین اور بلوچستان سے ایک نشستوں پر حق بنتا ہے۔ اسے اقلیتوں کی 5 محفوظ نشستیں بھی ملیں گی۔ ان مجموعی طور پر 34 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف کی 152 نشستیں ہو جائیں گی۔ مسلم لیگ (ق) کو پنجاب سے خواتین کی ایک نشست مل سکتی ہے۔ تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کی قومی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 157 بنتی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی تعداد 82، پیپلزپارٹی کی 57، متحدہ مجلس عمل 15، بی این پی ایم 2، اے این پی ایک، جمہوری وطن پارٹی ایک اور آزاد تین کے ساتھ یہ مجموعی تعداد 161 ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: Pervez Alahi got into his word, tomorrow, what was a politician who was elected the member assembly on the ticket of Tehrik-e-Azam, who kept saying "Q" on the support of the League? News reported
Previous Post بریکنگ نیوز : پرویز الٰہی اپنی نبیڑنے میں لگ گئے ، کل تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہونے والے ایک سیاستدان کو کیا کہہ کر (ق) لیگ کی حمایت پر اکساتے رہے ؟ خبر آگئی
Next Post بڑا سیاسی دھماکہ : تحریک انصاف اور بلوچستان کی باپ پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ، وزارت اعلیٰ کس کو ملنے والی ہے ؟ بریکنگ نیوز آگئی
Big political explosion: The matters between the Tehrik-e-Insaf (PTI) and the father of Balochistan's Balochistan have been fixed, who is going to meet the Ministry of Higher Affairs? Breaking news

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.