قومی انتخابات، الیکشن مبصرین کی موجودگی میں الیکشن ڈے پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی شاندار خدمات سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں بلند ہوا، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) قومی انتخابات کے موقع پر 25جولائی الیکشن ڈے کو پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ڈی ،جی ڈاکٹر رضوان نصیرکی ہدایت اور ڈسٹرکٹ ایمر 


















