yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپتان سے جو کام لیا جانا تھا وہ ۔۔۔۔۔نواز شریف کے جیل جانے کے بعد عمران خان کو کونسی پریشانی ستانے لگی ؟ معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

Web Editor July 24, 2018 1 min read
What was to do with the captain, what was the problem of Imran Khan after the death of Nawaz Sharif? Leading analyst Imtiaz Alam has made a great deal
Share this:

اسلام آباد;پاکستان کے سینئر صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار امتیاز عالم اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایسے عجوبۂ روزگار حالات اور وہ بھی عجوبۂ روزگار جنگ (Hybrid Warfare) کے زمانے میں۔ کوئی سر دُھن کے بھی کرے تو کیا، جو شنوائی ہی نہیں۔ ماسوا بڑے چھوٹے

لاڈلوں کے تقریباً ہر بڑی پارٹی انتخابی عمل کے اغوا کا پرچہ کٹوانے جا رہی ہے۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل، اے این پی، بی این پی مینگل، نیشنل پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان، سبھی اپنا اپنا رونا رو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کا تو میاں نواز شریف اور مریم نواز کی سزا کے بعد قوتوں کے ہاتھوں دیوار سے لگائے جانے کا گلہ شدید تر ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی بھی سندھ میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ہاتھوں کافی زچ ہوئی لگتی ہے۔ جبکہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان زیادتیوں کا واویلا کر رہی ہے۔ قبل از انتخابات دھاندلی پر سینیٹ میں بھی بھاری اکثریت سے سینیٹرز نے مبینہ دھاندلی پر شور غوغا کیا ہے۔ یہ لاڈلوں کے لیے بھی کوئی اچھا شگون نہیں۔ اور اب خود عمران خان نے بھی معلق پارلیمنٹ کے امکان پر جانے کس کو خود غرضی کے طعنے دینے شروع کر دیئے ہیں۔ یہاں تک کہ خان صاحب نے اب اپوزیشن میں بیٹھنے کی نرالی دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔ اب یہ لگ رہا ہے کہ نواز شریف کے جیل جانے پر نواز مخالف جذبات ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور عمران خان کے نہ صرف نواز مخالف ایجنڈے بلکہ

ہر طرح کے مشکوک کردار کے حامل لوگوں کی تحریکِ انصاف میں تھوک کے حساب سے بھرتی سے کرپشن کے خلاف اخلاقی مہم کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی ہے۔ لہٰذا، جہاں ہمیں عمران خان کے پنجاب کے جلسوں میں زیادہ تر خالی کرسیاں نظر آ رہی ہیں، وہاں مسلم لیگ ن میں غم و غصہ کی لہر بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ ایسے میں کسی کو بلاول بھٹو کی پنجاب میں بڑھتی ہوئی پذیرائی پہ حیرانی نہیں ہونا چاہیے۔ یقیناًجو بائیں بازو کا خلا نظر آتا تھا وہ اب کم ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، گو کہ ان انتخابات کی حد تک یہ کوئی بڑا کارنامہ انجام نہ دے پائے۔ یہ ضرور ہے کہ اب پیپلز پارٹی کو پہلے کی نسبت پنجاب میں زیادہ ووٹ ملیں گے جس کا زیادہ نقصان تحریکِ انصاف کو ہونے جا رہا ہے، کہیں کم کہیں زیادہ۔ اب تک تو دیکھنے سننے میں جو آیا ہے، اُس سے لگتا ہے کہ اربابِ اختیار نے کچھ زیادہ ہی مارا ماری (over kill) کر دی ہے۔ اور یہ ہر ضلع میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی کہ کون کیا کیا تاریں ہلا رہا ہے جس سے انتخابات کی غیرجانبداری پر بہت تشویشناک سوالات اُٹھ

کھڑے ہوئے ہیں۔ ریاست کے لیےلازم ہوتا ہے کہ وہ سماجی و سیاسی کشمکش میں غیرجانبدار بھی ہو اور اُس کی غیرجانبداری نظر بھی آئے۔ غیرجانبداری کا بھانڈا تو پھوٹا ہی پڑا تھاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک معزز جج نے اپنے بار سے خطاب میں اس کا بوجھ عدلیہ و انتظامیہ میں برابر بانٹ دیا ہے۔ تین بار منتخب وزیراعظم کی سزا، گرفتاری اور اپیل کے انتخابات کے بعد تک التوا نے ہمارے عدالتی نظام پہ پہلے سے موجود سوالات کو اور تند و تیز کر دیا ہے۔ پاکستان کے مقبوضہ میڈیا میں نہ سہی، تمام دُنیا کے میڈیا میں ان انتخابات کی ساکھ پہ جو سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں جو منظر ہر جگہ لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور متاثرہ جماعتیں جس شدت سے آہ و بکا کر رہی ہیں اس سے ان انتخابات کا ہونے سے پہلے ہی اخلاقی جواز بُری طرح سے مجروح ہو چکا ہے۔ اکثریت حاصل نہ کر پانے کی مایوسی میں اب عمران خان نے اکثریت حاصل کرنے اور مضبوط حکومت کے لیے جو دہائی دینی شروع کر دی ہے وہ قابلِ غور ہے۔ خان صاحب نے نہ صرف عوام بلکہ شاید کرشمہ سازوں کو بھی ’’خودغرضی‘‘ کے طعنے دینے

شروع کر دیئے ہیں۔ وہ شاید بھول رہے ہیں کہ اربابِ اختیار کیوں اُن کے ہاتھ میں ایک مضبوط حکومت کی ڈوری پکڑا کر ایک اور طاقتور وزیراعظم کا خطرہ مول لیں گے؟ان انتخابات کے بارے میں اب تک کے تمام جائزوں اور زائچوں کے مطابق کوئی واحد پارٹی قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرتی نہیں دکھائی دیتی اور غالباً جس طرح کی انتخابی شطرنج نظر آرہی ہے، اس کا بڑا مقصد سب سے زیادہ پاپولر لیڈر اور اُس کی جماعت کے پر کاٹنا تھا، نہ کہ ایک پاپولر اور طاقتور وزیراعظم کو نکال کر ایک دوسرے تر و تازہ اور توانا وزیراعظم کو تخت پر بٹھانا۔ غالباً مقصد پورا ہوتا دکھتا ہے۔ اور ایک معلق قومی اسمبلی وجود میں لائے جانے کے انتظامات ہو چکے ہیں۔ ویسے بھی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل تینوں لیڈروں (عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری) میں سے کس کو چننا ہے، اربابِ اختیار کے لئے کوئی مشکل چناؤ نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن، نواز شریف کی اسیری کے باعث اب برادرِ خورد شہباز شریف کے ہاتھ میں ہے جو ہر وقت صلح جوئی سےہر کام کرنے کو تیار ہیں اور لیگیوں کو اس کے علاوہ چاہیے بھی کیا، بھلے میرے دوست

پرویز رشید کیسے ہی چیختے چلاتے رہیں۔ ویسے بھی مسلم لیگ ہو یا آج کی پیپلز پارٹی اُس میں فارورڈ بلاک بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔ البتہ، بنا بنایا کھیل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین ایک نئے عمرانی معاہدے سے بگڑ سکتا ہے اور یہ دونوں پارٹیاں اب کھل کھلا کر اس کے لیے بے چین نظر آتی ہیں۔ ایک معلق پارلیمنٹ میں مخلوط حکومت بنانے کا ہنر اور شوق عمران خان کو ہے نہ شہباز شریف کو۔ مصالحت کا فن تو فقط آصف زرداری کو آتا ہے اور اتنا آتا ہے کہ مصالحت کے کھیل میں وہ اپنی پارٹی کافی حد تک گنوا بیٹھے ہیں۔ اور اگر زرداری اپنا کرشمہ دکھا دیتے ہیں تو پھر نوجوان بلاول نے اپنی ترقی پسند اور اُصولی سیاست کی جو چنگاری دکھائی ہے وہ الاؤ بننے سے پہلے ہی بجھ جائے گی۔ پرویز رشید کی طرح مجھے بھی ڈر ہے کہ 25جولائی کو لاڈلے کی آخری فرمائش پوری کرنے کے لیے اگر جھرلو چلایا گیا تو 26 جولائی کو انتخابی کامیابی کے نقاروں کی جگہ ہر طرف دھاندلی دھاندلی کا ایسا شور مچے گا کہ نومولود قومی اسمبلی اور کم از کم دو صوبائی اسمبلیاں بھی تولد ہوتے ہی اپنی وقعت کھو بیٹھیں گی۔عجوبۂ روزگار جنگ کے زمانے میں عجوبۂ روزگار انتخابات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران سے پاکستان کو اس کی تاریخ کے سب سے خطرناک معاشی بحران سے کون نپٹ سکے گا۔ ایسے میں دشمنوں کی کیا ضرورت ہے، جب ہم خود ہی اپنی بیخ کنی پہ تُلے ہوں۔ اسے کہتے ہیں عجوبۂ روزگار جنگ کے ہاتھوں اپنی ہی تباہی۔ اربابِ اختیار ذرا ہاتھ روکیے اور کم از کم 25 جولائی کو عوام جیسی کیسی منشا کا اظہار کریں، اُنہیں کرنے دیجیے، اُن سے زیادہ پاکستان کا حامی و ناصر کون ہوگا؟ ایسے عجوبۂ روزگار انتخابات اور وہ بھی عجوبۂ روزگار جنگ (Hybrid Warfare) کے زمانے میں۔ کوئی سر دُھن کے بھی کرے تو کیا، جو شنوائی ہی نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: NA election will be held in NA 60 or not? The Supreme Court heard the decision on Sheikh Rasheed's request
Previous Post بریکنگ نیوز : این اے 60 میں الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ شیخ رشید کی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Next Post پاکستان کا وہ اہم ترین شہر جہاں الیکشن والے دن کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ہزاروں کفن خرید لیے ہیں ۔۔۔۔ تشویشناک خبر ملاحظہ کیجیے
The most important city of Pakistan where the District Administration has bought thousands of shafts for the election day .... Please visit the worried news

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.