yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انسانیت یا سیاست؟

Web Editor July 23, 2018July 23, 2018 1 min read
Humanity or politics?
Share this:

موسم گرما کی تعطیلات کی اس سال سب سے اہم بات یہ ہے کہ سیاسی پارہ بھی موسمی پارے کے ساتھ مقابلے پر چڑھتا جارہا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ پہلے لوگ اس موسم میں سیر و تفریح کے لیے نکل جایا کرتے تھے اور شہر ویران لگتے تھے، لیکن اب تو کیا رونق میلے کا سماں ہے۔ ہر گلی محلے میں ٹھنڈے مشروبات بھی میسر، سایہ بھی اور ٹھنڈی ہوا دینے والے پنکھے بھی۔

اب دیکھیں جناب گلہ شکوہ تو اپنی جگہ، لیکن جو خوبیاں اور فوائد ہیں، خواہ مختصر دورانیہ کےلیے ہی سہی، ان کا اعتراف بہت ضروری ہے۔

ایک اور اہم بات یہ کہ وہ سرکاری عمارتیں یعنی اسکولز، کالجز وغیرہ جو تین ماہ کی چھٹیوں میں بند پڑے رہتے تھے، اب تو ان کی صفائی ستھرائی کا کام بھی جاری ہے۔ اور جناب فیشن انڈسٹری کیسے پیچھے رہ سکتی ہے۔ پہلے تو جلسوں میں صرف جھنڈے نظر آتے تھے، لیکن اب تو اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کےلیے لباس بھی شوکیس میں سج چکے۔ رنگوں کا امتزاج تو ہے ہی مگر اس کے ساتھ ساتھ محترم اور محترمہ کی تصاویر والی قمیضیں بھی جلسوں میں پہننی نظرآتی ہیں۔ مطلب سیاست اب صرف سیاست نہیں بلکے ایک تہوار کا رخ اختیار کرچکی ہے، اور یہ تہوار پاکستان میں پچھلے تین ماہ سے آہستہ آہستہ تشریف لا رہا تھا اور اب تو وقت سلیکشن میرا مطلب الیکشن قریب تر ہے۔

الیکشن کے دن قریب آتے جا رہے ہیں اور حیرت انگیز طور پر صورتِ حال سمجھ سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ ’’سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے جبکہ لیڈر اگلی نسل کا ‘‘۔ چلیں ہم اگلی نسل کی بات نہیں کرتے، موجودہ ہی کا سوچ لیں ہمارے سیاستدان, آپ لیڈر سمجھتے ہیں تو سمجھتے رہیں۔

اخلااقیات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے تو مکمل الزام سیاستدانوں پر ڈالنا بھی درست نہیں۔ وہ جو الیکشن مہم چلا رہے ہیں اور جوش میں ہوش یہاں تک کھو بیٹھے کہ بے زبان جانوروں تک کی تذلیل شروع کردی۔ اب جس گدھے کو ’’ن‘‘ کے چکر میں زخمی کیا گیا وہ بھی دل میں یقیناً پچھتاتا ہوگا کہ اس کی ماں نے منع بھی کیا تھا مت جا انسانوں میں، مگر تب بات مانی ہوتی تو یہ حال نہ ہوتا۔

دوسری جانب بادشاہ سلامت کی بھی شامت آئی ہوئی ہے۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ ’’گیدڑ کی موت آئے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے‘‘ تو اب جس نے شہر کا رخ کیا ہے پتہ نہیں اس کی کھال کس نے بدل دی ہے۔

خدا بچائے اندھی تقلید سے، آج کل یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کیا کہا گیا بلکہ اہم یہ ہو گیا کہ کس نے کہا؟ یعنی ’’سچ‘‘ کو پرکھنے کےلیے پیمانہ اندھی تقلید ٹھہرا۔ جبکہ اب تک سنتے آئے ہیں کہ قانون اندھا ہوتا ہے۔ ہم نے دیکھا یہاں تقلید نے عقل و نگاہ پر پٹی باندھ دی۔ کوئی اپنے قائد محترم کے والہانہ استقبال میں اتنا مست رہا کہ ملک کے دوسرے کونے میں لاشوں کے ڈھیر سے بے خبر رہا اور جن اداروں نے خبر پہنچانے کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے ان کی اسکرینوں پر بھی پل پل کی خبر نشر ہوئی لیکن سیاسی استقبال کی۔

سیاسی جنگ میں ہم اتنے اندھے ہو گئے کہ اپنی اخلاقی اقدار، عورت کا احترام، سچ اور جھوٹ کا فرق سب ختم کر چکے۔ نا جانے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ جہاں ایک انگلی ہم کسی کی جانب اٹھاتے ہیں وہیں باقی چار کا رخ اپنی جانب ہوتا ہے۔

آپ سیاست کریں، ضرور کریں، مگر یاد رکھیں! انسانیت ہر سیاست، مذہب، ذات پات سے بلند اور بالاتر ہے۔ اپنی الیکشن مہم کو کامیاب بنانے کےلیے مخالف پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے اپنے منشور اور مقاصد کو عوام تک پہنچائیں۔ اور ہماری بھولی بھالی عوام کو بھی مفت مشورہ ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو ن، ق، پ کے چکر میں کہیں الیکشن کے دوسرے دن ساتھ والے گھر کے مکینوں سے نظر ملانے کے قابل بھی نہ رہیں۔

کیونکہ آج جب روز نمک سے غرارے کرنے کے بعد آپ جن کے نعرے لگا رہے ہوں گے کل وہ اقتدار کی کرسی پر براجمان ہوکر بہرے ہوجائیں گے۔ پھریقیناً وہ کہاوت ضرور یاد آئے گی آپ کو ’’اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔‘‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Will Imran Khan be Prime Minister? Samia Khan, who predicted the third marriage of Captain's third marriage, heard the stars a big news on the nation
Previous Post کیا عمران خان وزیر اعظم بن پائیں گے؟ کپتان کی تیسری شادی کی پیش گوئی کرنے والی سامعہ خان نے ستاروں کو دیکھتے ہوئے قوم کو بڑی خبر سنا دی
Next Post میں نے شہباز شریف کے کہنے پر کو ن کون سے غیر قانونی کام کیے ہیں؟ فواد حسن فواد نے نیب حکام کے سامنے شریفوں کے سارے راز اگل دیئے
What illegal acts have I done for Shahbaz Sharif? Fadad Hassan Fawad swallowed all secrets in front of NAB officials

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.