yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Announcement of metric examination results, students of Danish school take the first position at the forefront
Share this:

لاہور: لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم وسیم یاسین کے والد انتقال کرچکے ہیں۔

وسیم یاسین پنجاب دانش سکول فار بوائز انڈ س ہائی وے روڈ فاضل پور ضلع راجن پور کا طالبعلم ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسیم یاسین کے سات بھائی اور چار بہنیں ہیں اور تمام اپنے بڑے بھائی کی زیر کفالت ہیں۔ لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے وسیم یاسین کی مستقبل میں میڈ یکل کے شعبے سے وابستہ ہونے کی خواہش ہے۔ وسیم یاسین نے 1091 نمبر لے کر بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 1091 نمبر لے کر مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دوسرے طالبعلم توصیف افضال کے والد ایک دکان چلاتے ہیں۔ توصیف افضال کی بھی میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش ہے۔بورڈ میں 1090 نمبر لے کر مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے محمد ہاشم فیصل کے والد ڈاکٹر ہیں اور ہاشم فیصل کی بھی اسی شعبے کو جوائن کرنے کی خواہش ہے۔بورڈ میں 1090 نمبر لے دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی وجیہ اسلم کے والد پراپر ٹی ڈیلر ہیں۔ وجیہ کی والدہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی ہم سب بہت خوش ہیں اور وجیہ آگے کس شعبے میں جائے گی اس بارے ابھی کچھ نہیں سوچا۔لاہور بورڈ میں 1089 نمبر لے کر مجموعی طو رپر تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی حفصہ سلیم قصور کی رہائشی ہے اور اس کے والد ایک دکان چلاتے ہیں۔ طالبہ نے انجینئربننے کی خواہش کااظہار کیا ہے۔ رابطہ کے دوران پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ نے سیاست کے حوالے سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کیلئے کروڑوں روپے چاہئیں جبکہ ہمار ے ملک میں جس طرح کی سیاست ہوتی ہے یہ ہمارے بس کی بات نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Tehreek-e-Insaf will take more seats in the National Assembly, Chaudhary Nisar
Previous Post تحریک انصاف قومی اسمبلی میں زیادہ نشستیں لے گی، چودھری نثار
Next Post جمعیت علماء پاکستان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
Jamiat Ulema Pakistan announced the support of PTI

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.