yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوہدری نثار کو ٹف ٹائم دینے کیلئے (ن) لیگ کی بڑی پلاننگ

Web Editor July 21, 2018 1 min read
The big plan of the PML N to give tuff Time to CH Nisar
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے چودھری نثار کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پرویز رشید کو این اے 59 اور این اے 63 کی انتخابی مہم سونپ دی۔ آج پرویز رشید مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) نے چودھری نثار علی خان کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ان کے مخالف پرویز رشید کو، ان کے مقابلہ میں راجہ قمر السلام کی مہم چلانے کے لئے میدان میں اتار دیا۔پرویز رشید آج بروز ہفتہ این اے 59 اور این اے 63 میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔پرویز رشید نے اس سے پہلے کسی مسلم لیگی امیدوار کی مہم نہیں چلائی اور چودھری نثار کے حلقوں میں بھی راجہ قمر السلام کے بیٹے سالار اسلام کے علاوہ کسی لیگی راہنما نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔ پرویز رشید پہلے لیگی راہنما ہیں جو چودھری نثار کے مخالف مہم کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کو اکثریت نہیں ملے گی۔ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں زیادہ نشستیں لے گی تاہم وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہو گی اور آزاد امیداروں کی منڈی لگے گی۔ ملک کو درپیش خطرات اور اقتصادی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔موجودہ درپیش مسائل سے کوئی بھی سیاسی جماعت اکیلے نمٹنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران کیا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ جیب کے نشان کا کسی ادارے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ ایک جانا پہچانا نام ہے جس کی وجہ سے بہت سارے امیدواروں نے لیا۔ تاہم یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ جیپ کا نشان لینے والے بہت سارے امیدواروں کی ضمانت ضبط ہو گی۔انہوں نے کہا کہ جیپ کا انتخابی نشان لینے والوں کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کا مشکل ترین الیکشن ہے اور انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت بنانے والی پارٹی کو مشکل ترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد حالات 1970ء سے بھی بدتر ہوںگے۔ تاہم کوئی بھی سیاسی جماعت ان حالات پر فوکس نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سطح پر انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لے گی تاہم وہ سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر پائے گی۔ تاہم صوبے کی سطح پر زیادہ سیٹس حاصل نہیں کر پائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں کم سیٹیں ملیں گی جبکہ پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو بہت زیادہ مشکات کا سامنا ہے اور مجھے تمام تر حالات کا پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمنوں کی ہمارے بارے میں جو سٹریٹجی ہے اس پر ہم عمل پیرا ہیں بھارت اندرونی سطح پر ہمیں مسائل سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی پارٹی کو واضح مینڈیٹ نہیں ملے گا اور اس کے بعد آزاد امیدواروں کے خرید و فروخت کی منڈی لگے گی اور اس کے نتیجے میں جو حکومت قائم ہو گی وہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کے قابل نہیں ہو گی۔تاہم میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ میں کسی بھی منڈی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ہندوستان نے ہوشیاری کے ساتھ گزشتہ15سالوں سے پاکستان کے بارے میں یہ پالیسی بنائی ہے کہ پاکستان کو ریگستان میں تبدیل کیا جائے اور اس حوالے سے مشرف حکومت، پی پی اور ہماری حکومت نے کچھ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہت خراب ہے چین کی حکومت نے ہمیں بار بار کہا کہ پہلے اپنے آپ کو معاشی طور پر مضبوط کریں پھر جھگڑے کرو تاہم کسی حکومت نے اس پر غور نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈالر130پر پہنچ چکا ہے اور اس کے نتیجے میں مہنگائی کا ایک طوفان آنے والی حکومت کو برداشت کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پیسہ نہیں ہے تجارتی خسارہ18ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے ۔ نئی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کے مطالبات کس طرح حل کرے گی اور ایسے حالات میں حکومت اپنے اراکین اسمبلی کو بھی دیکھے گا۔ جبکہ اپوزیشن بھی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عجیب صورتحال دیکھ رہا ہوں اور کوئی بھی اس صورتحال کو کنٹرول نہیں کر سکے گا۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس ملک کو سنبھالنے کی پالیسی نہیں ہے اور ایک خوفناک صورتحال دیکھ رہا ہوں اللہ کرے کہ پاکستان کی حالت میں بہتری آئے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس ملک کی بہتری کے لئے کوئی پالیسی نہیں ہے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی آنے والے چیلنجز کو حل کرنے کے لئے کوئی پالیسی نہیں دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PML N 43, Tehreek-e-Insaf 42%, hard contest in Imran khan and Saad Rafiq
Previous Post ن لیگ 43، تحریک انصاف 42 فیصد، سعد رفیق اورعمران خان میں کانٹے کا مقابلہ
Next Post جیل اچھے اچھوں کو سدھار دیتی ہے
The prison suits good

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.