yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حسن عسکری کے انٹرویو والے بھارتی اخبار کی کاپی سینیٹ میں جمع

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Hassan Askari interview indian newspapers copy submitted in Senate
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے سینیٹ میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو پر شدید احتجاج کیا ہے اور الیکشن کمیشن سے ان کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے بھارتی اخبار کو دیے جانے والے انٹرویو پر احتجاج کیا گیا ۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے حسن عسکری کے انٹرویو والے بھارتی اخبار کی کاپی سینیٹ میں جمع کرائی اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے بیان کا نوٹس لیے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ بھارتی اخبارمیں حسن عسکری کا بیان شائع ہوا جس میں انہوں نے کہاکہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی نشستیں بڑھیں گی اورمسلم لیگ ن کی سیٹیں کم ہوں گی۔حسن عسکری نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں،واضح ہوگیاان کا ایجنڈا کیا ہے؟۔ ہم سینیٹ میں ملک میں صاف شفاف الیکشن کی بات کررہے ہیں، الیکشن کمیشن اس بیان کا نوٹس لے۔جبکہ دوسری جانب سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی الیکشن کمیشن اور نگران حکومت پر برس پڑے ۔ کہتے ہیں سیاسی ایجنڈا چلانے کے لیے احتساب کے ادارے استعمال ہورہے ہیں،دو بڑی سیاسی جماعتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے،اس سے صاف شفاف الیکشن کی فضا کہاں جا رہی ہے؟۔الیکشن کمیشن خاموش ہے اور اس کی یہ خاموشی مجرمانہ ہے الیکشن کمیشن کو نظر نہیں آیا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان کو گرفتار کیا گیا ؟کیا انہوں نے حکومت سے سوال بھی پوچھا کہ یہ آپ کیا کر رہے ہیں ؟ ۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا میں سوالات اٹھا رہا ہوں اورچاہتا ہوں کہ الیکشن کمیشن اس کا جواب دے، کیایہ حقیقت ہے کہ الیکشن کمیشن نے بینک ملازمین کوپولنگ اسٹاف میں شامل کیا ہے؟اگر یہ درست ہے تو کیا الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی؟اگربینک ملازمین کو انتخابی عمل میں شامل کیا ہے تو اس کے انتخاب کی کیا بنیاد ہے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What do the father of "Tauseef Afzal", who got the first position in the Lahore Board?
Previous Post لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ’’توصیف افضل‘‘ کے والد کیا کرتے ہیں؟
Next Post الیکشن میں جعلی ووٹ بھی کاؤنٹ کیا جائے گا
Fake votes will also be counted in the election

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.