yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جہلم میں پی ٹی آئی کا شو فلاپ۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ صارفین بھڑک اُٹھے، کھری کھری سنا دیں

Web Editor July 19, 2018 1 min read
PTI show flags in Jhelum ..... Fadad Chaudhary said such a thing on social media that consumers got furious, listening well
Share this:

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جہلم میں کیا جانے والا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہوگیا جس کے باعث سوشل میڈیا پر پارٹی

کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کم لوگوں کو دیکھ کر جہاںعمران خان نے اپنا خطاب مختصر کردیا وہیں فواد چوہدری اپنے حلقے میں ناکام جلسے پر وضاحتیں پیش کرتے نظر آئے اور کہا کہ ناگزیر وجہ سے راستہ تبدیل کیے جانے کی وجہ سے ہزاروں لوگ جلسہ گاہ میں نہیں پہنچ سکے۔لیکن سوشل میڈیا صارفین نے ترجمان پی ٹی آئی کی ایک نہیں سنی اور ان کی وہ درگت بنائی کہ انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کے حلقے میں بدھ کی سہہ پہر عمران خان نے جلسہ کیا لیکن جلسے کے شرکا کی تعداد انتہائی مایوس کن رہی جس کی وجہ سے عمران خان صفائیاں پیش کرتے رہے۔ اپنے خطاب کے دوران جہلم جلسے میں کم لوگ دیکھ کر عمران خان نے کہا ’ابھی لوگ جلسے میں آرہے ہیں، ہم جلدی آگئے کیونکہ بد قسمتی سے ہیلی کاپٹر مغرب کے بعد اڑ نہیں سکتا اس لیے جلدی بات کر رہا ہوں‘۔فواد چوہدری نے ناکام جلسے کو بھی کامیاب قرار دیا اور اہلیان جہلم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ” شکریہ جہلم۔۔اس شدید حبس میں آپ نے پاکستان کے مستقبل کے وزیر اعظم عمران خان کا جس طرح استقبال کیا اس کی مثال نہیں ملتی، میں ان ہزاروں دوستوں

سے انتہائی معذرت خواہ ہوں جو آخری وقت میں ناگزیر وجہ سے راستہ تبدیل کئے جانے کی وجہ سے جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے“۔فواد چوہدری کی انوکھی منطق پر سوشل میڈیا صارفین انتہائی بے رحمی کے ساتھ ان کی وہ درگت بنائی کہ الامان الحفیظ۔ عاطف توقیر نے لکھا کہ جہلم والوں کو بھی یہی شکایت ہوگی کہ پی ٹی آئی نے آخری وقت میں راستہ کیوں تبدیل کیا۔ انہوں نے فواد چوہدری کو تنبیہہ کی کہ جیسا راستہ تبدیل ہوا ویسے ہی آخری وقت میں لوگ رائے بھی تبدیل کرسکتے ہیں۔سعدیہ خان نامی پی ٹی آئی کارکن نے جلسے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔ذہان خان نے جلسے کی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اتنے لوگ تو کراچی میں آزاد امیدوار بھی اکٹھے کرلیتا ہے۔خالد محمود نے جہلم والوں کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کو اوقات یاد دلادی ۔عصمت ملک نے فواد چوہدری کی بات کو درست قرار دیا اور ایک ویڈیوشیئر کی جس میں جلسہ گاہ کے علاوہ سٹیج کی خالی کرسیاں عمران خان کا منہ چڑاتی نظر آرہی تھیں۔ انہوں نے ناقدانہ انداز میں کہا کہ واقعی ایسے استقبال کی مثال نہیں ملتی۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا ایک جلسہ نیچے ہوتا ہے اور دوسرا جلسہ سٹیج پر ہوتا ہے لیکن جہلم کے جلسے میں سٹیج کی کرسیاں بھی مکمل طور پر خالی نظر آئیں جن پر عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 5 سے 7 لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ڈاکٹر رومان خان وزیر نے فواد چوہدری کو کامیاب جلسہ کرنے پر مبارکباد پیش کی اور عامر لیاقت کی طرف بات منسوب کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں بندے اس لیے کم نظر آرہے تھے کیونکہ کوریج چاند سے ہورہی تھی۔ ابو احمد نے اس بات کو مزید آگے بڑھایا اور کہا کہ چاند پر جلسے کی کوریج کیلئے صرف ایک کیمرہ تھا اور وہ بھی زوم نہیں ہوتا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khan Sahab ! If this does not work, I will leave politics in Keat because ... Asad Umar declared incredible
Previous Post خان صاحب ! اگر یہ کام نہ کیاتو میں سیاست چھوڑدوں گا کیونکہ ۔۔۔ اسد عمر نے ناقابل یقین اعلان کر دیا
Next Post پاکستانی وزیر اعظم کے بعد بھارتی وزیر اعظم کی باری۔۔۔۔۔ نواز شریف کے یار نریندر مودی کے حوالے سے بھارت سے ناقابل یقین خبر آ گئی
Indian Prime Minister Turns On After Prime Minister Nawaz Sharif's friend Narendra Modi came to India with incredible news

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.