yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی کے 30 اکتوبر 2011 کے جلسے کو یادگار بنانے میں کس سیاسی شخصیت کا ہاتھ شامل تھا؟ ٹائیگروں کے کام کی خبر آگئی

Web Editor July 19, 2018 1 min read
What political person was involved in memorizing PTI's October 30, 2011 rally? Tiger works were reported
Share this:

لاہور; پی ٹی آئی کا 30 اکتوبر 2011 کا یادگارجلسہ کرنے والی شخصیت کا نام سامنے آ گیا، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو اکثر عمران خان کی اے ٹی ایم کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ علیم خان عمران خان کے لیے دل کھول

کر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔جس وجہ سے علیم خان پارٹی پر بھی گہرا اثر رکھتے ہیں۔اسی متعلق جب علیم خان سے پوچھا گیا کہ آپ کوعمران خان کا اے ٹی ایم کہا جاتا ہے۔اور آپ اس کو پارٹی پر اپنا اثرقائم کرنے کے لیے استعمال بھی کرتے ہیں؟۔تو اس کا جواب دیتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا کہ 2011ء کی بات ہے جب میں تحریک انصاف میں شامل نہیں تھا۔اور عمران خان اور محمود الرشید میرے پاس آئے تھے اور کہا کہ ہم نے لاہور میں ایک جلسہ کروانا ہے اس کے لیے مدد فراہم کریں تب میں پی ٹی آئی میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی میں نے پی ٹی آئی کا 30 اکتوبر 2011ء کا جلسہ کروایا تھا۔اور میں اس جلسے کا خرچہ اٹھایا تھا۔میرے کچھ دوست بھی میرے ساتھ شامل تھے۔کسی نے کرسیوں کا خرچہ اٹھا لیا تو کسی نے لائٹس کا اور کسی نے اسٹیج کا خرچہ اٹھا لیا۔اور مجھے یاد ہے کہ میرے ایک دوست نے اس جلسے میں 25ہزار جھنڈے لگوائے تھے۔علیم خان کا کہنا تھا کہ جب قائداعظم کو لوگ پاکستان بنانے کے لیے مالی مدد فراہم کرتے تھے تو لوگ یہ نہیں سوچتے تھے کہ ہم قائداعظم کو سپورٹ کر رہے ہیں بلکہ وہ پاکستان کے لیے یہ سب کرتے

تھے اس لیے میں بھی عمران خان کے ذاتی فائدے کے لیے کچھ نہیں کرتا تھا بلکہ مجھے عمران خان کا نیا پاکستان بنانے کے لیے مقصد پسند آیا تھا۔اور اگر مجھے پی ٹی آئی سے کوئی فائدہ لینا ہوتا تو پانچ سال ہماری کے پی کے میں حکومت رہی تو میں وہاں جا کر کوئی ٹھیکہ لے لیتا۔اس لیے میں نے یا میرے اہل خانہ میں سے کسی نے بھی پی ٹی آئی کی حکومت سے ایک مرلے کا بھی فائدہ نہیں لیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شر یف فیملی کو نیب سمیت سارے ادار ے کھٹک رہے ہیں قومی ادارو ں کیخلا ف بیان بازی ن لیگ ثواب کا کام سمجھ کررہی ہے مسلم لیگ ن کے اجلا س میں بھی نوازشر یف کیخلا ف آواز بلند ہو نے کے بعد نوازشریف کو ادارو ں پر تنقید کر نے

سے بازآ جا نا چاہیے ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پی پی 167میں افطار پا ر ٹی تقریب میں خطاب کر تے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہا ماہ مقد س میں بھی لو ڈ شیڈ نگ کا ہو نا حکمرانو ں کے منہ پر طما نچہ ہے ، ن لیگ کا پا نچ سا لہ دور اقتدار مہنگائی ‘ بے روز گار ی ‘ ناکے اور یفا قو ں کے علاوہ کچھ نہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگر دی کا جن پھر بے قا بو ہو تا نظر آ رہاہے و طن عزیز میں بھار ت دہشتگر دی کرا رہاہے میاں صاحب دہشتگر دی کی مذ مت کر نے کی بجائے بھار ت کی خو شنو دی کیلئے پر یشان نظر آ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ عام انتخابا ت کیلئے تحریک انصا ف کے کارکن تیار یا ں شروع کر دیں ابھی سے ڈور ٹو ڈور عمران خان کے پیغام کو لو گو ں تک پہنچا ئیں انشاء اللہ لاہور میں تحریک انصا ف علیم خان کی قیاد ت میں تار یخی فتح حا صل کر ے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How many seats will the Tehreek-e-Insaf and N-League get on July 25? 4 days ago, the news came out that the country got rid of politics
Previous Post 25 جولائی کو تحریک انصاف اور ن لیگ کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ الیکشن سے ٹھیک 4 روز قبل ایسی خبر آگئی کہ ملک سیاست میں کھلبلی مچ گئی
Next Post احد چیمہ کی اہلیہ کو بار بار بلانے پر نیب حکام کی شامت۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے ناقابل یقین خبر آ گئی
NAB officials shouted to repeat the Ummah's cha ... Lahore High Court reported incredible news

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.