yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ دو روز قبل ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

Web Editor July 17, 2018 1 min read
Government is not everything ... Two days ago, with famous Indian singer Mika Singh, such an event came to an end that nobody was able to face
Share this:

لاہور؛ بھارتی گلوکار میکا سنگھ خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کبھی سلمان خان کیخلاف بیان دیتے ہیں تو کبھی پاکستان دشمنی پر اتر آتے ہیں۔اب اداکار نے سستی شہرت کیلئے نیا حربہ استعمال کیا لیکن یہ سب کرنا ان کو مہنگا پڑگیا ہے ۔

گزشتہ دنوں میکا سنگھ امریکی شہر ڈیلاس میں ایک شو میں شرکت کے بعد دبئی جارہے تھے جہاں انہوں نے جہاز سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ویڈیو میں انہوں نے بتایا مائیکل جیکسن کہتا تھا کہ اکیلے سفر کرنا ہے تو میں نے بھی سوچا اکیلے سفر کیا جائے اور میں نے پوری بزنس کلاس بک کرالی ، مجھے یقین ہے کہ اب سب مشہور شخصیات میری پیروی کریں گی اور ٹرینڈ شروع ہوجائیگا، یہ سب کرنے کیلئے بڑا دل چاہیے اور صرف ایک ہی شیر ہے جو یہ سب کرسکتا ہے ، وہ میکا سنگھ ہے ۔گلوکار کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد انہیں کئی مداحوں نے آڑے ہاتھوں لیا اور صرف دولت کا دکھاوا قرار دیا۔میکا سنگھ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد گلوکار شان بھی فیملی کیساتھ تفریح کیلئے گیمنگ ایریا گئے تو وہاں میکا سنگھ کی پیروڈی میں ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے مداحوں نے بےحد پسند کیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You sold me ... What did the internal story of Sharif's meeting in Adela prison? The famous journalist revealed a surprise
Previous Post تم نے مجھے بیچ دیا ہے۔۔۔شریفوں کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی کیا نکلی؟ نامور صحافی نے حیران کن انکشاف کر دیا
Next Post اوئے نگرانو: اس کام سے باز رہنا ورنہ ۔۔۔۔ مولوی خادم حسین نے نگران حکمرانوں کو وارننگ جاری کر دی
Oops: Do not stop doing this. Maulvi Khalid Hussain issued warning to the supervisors

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.