yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی کرکٹرز کو بھی ڈر لگتا ہے جناب

Web Editor July 17, 2018 1 min read
Pakistani cricketers are afraid too
Share this:

شاید ڈھاکا میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا کوئی میچ تھا، اختتام پردھماکوں کی آواز سے میں چونک گیا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا، مجھے پریشان دیکھ  کر ساتھ بیٹھے بنگلہ دیشی صحافی نے کہا ’’ ڈرو نہیں یہ فائر ورکس ہیں‘‘،پھر وہ طنزیہ انداز میں کہنے لگا’’ ویسے تم تو پاکستانی ہو وہاں آئے دن دھماکے ہوتے رہتے ہیں، لہذا چونک کیوں گئے تم لوگوں کو تو ان کا عادی ہونا چاہیے‘‘۔

ان دنوں ہمارے ملک کے حالات اتنے اچھے نہیں تھے ،مجھے اس کی بات سن کر غصہ آیا مگر پھر تحمل سے کام لیتے ہوئے جواب دیا کہ ’’ایسا نہیں ہے کہ پورے پاکستان میں دھماکے ہوتے ہیں، کبھی کبھی کہیں ایسا ہو جاتا ہے مگر ہماری سیکیورٹی ایجنسیز محنت کر رہی ہیں۔

یہ سلسلہ انشا اللہ جلد ختم ہو جائے گا‘‘ بعد میں ایسا ہی ہوا اور اب ملکی حالات کافی بہتر ہیں مگر اب بھی بیرونی دنیا میں پاکستان کے بارے میں عمومی تاثر یہی ہے کہ یہاں کبھی بھی دھماکا ہو سکتا ہے یا گولیاں چل سکتی ہیں، ہم پاکستانی بھی انسان ہیں اور ان چیزوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں مگر ملک سے باہر ایسا نہیں سمجھا جاتا، جیسا کہ ہماری کرکٹ ٹیم کے ساتھ ابھی زمبابوے میں ہوا، وہاں بولاوایو میں گذشتہ ماہ ہی صدارتی ریلی میں دھماکا ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 49 زخمی ہوئے۔

آسٹریلوی ٹیم نے دورے پر نظرثانی کا عندیہ دیا مگر ٹرائنگولر سیریز کے تمام میچز چونکہ ہرارے میں ہونے تھے، اس لیے اضافی سیکیورٹی کی شرط پر ٹور پر آمادہ ہو گئی، ہمارے بارے میں تاثر یہ ہے کہ پلیئرز فولاد کے بنے ہوئے ہیں، کسی بات سے نہیں ڈرتے اس لیے بورڈ نے پوچھنے کی زحمت ہی گوارا نہ کی اور زمبابوے بھیج دیا۔

اب وہاں جا کرجب مقامی لوگوں سے کھلاڑیوں کی بات چیت ہوئی تو انھیں اندازہ ہوگیا کہ رواں ماہ کے اواخر میں شیڈول انتخابات کی وجہ سے حالات کشیدہ ہیں، بعض کرکٹرز نے جب یہ ذکر چھیڑا تو اپنوں نے ہی مذاق اڑایا، پھر سیکیورٹی منیجر کرنل (ر) اعظم بولاوایو معاملات کا جائزہ لینے گئے، ہرارے سے وہاں جانے میں بس سے پانچ گھنٹے اور جہاز سے45 منٹ لگتے ہیں، 6 بجے پاکستانی ٹیم کی فلائٹ تھی کھلاڑی ایئرپورٹ جانے کیلیے تیار بیٹھے تھے کہ انھیں روک دیا گیا، وجہ یہ بتائی کہ میزبان بورڈ نے ہوٹل کا کرایہ نہیں دیا لہذا کمرے دستیاب نہیں، پھر یہ طے ہوا کہ میچ سے ایک دن قبل ٹیم بولاوایو جائے گی۔

اصل بات یہ تھی کہ زمبابوے خود کوئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں تھا لہذا اس نے مناسب یہی سمجھا کہ مہمان ٹیم کو مزید چند روز ہرارے میں ہی رکھا جائے،پاکستانی کھلاڑیوں نے ون ڈے سیریز ہرارے منتقل کرنے کی درخواست بھی کی تھی مگر بورڈ نے کہا کہ ’’ایم او یو کے تحت ہم بولاوایو میں ہی کھیلنے کے پابند ہیں‘‘، ہوٹل والی تاویل سمجھ نہیں آتی۔

زمبابوین بورڈ کے پاس ہرارے میں ہوٹل کا کرایہ دینے کے پیسے ہیں مگر بولاوایو میں نہیں، یہ کیا بات ہوئی،اگر مالی مسئلہ تھا تو اگلے دن تک حل ہو جاتا میچ سے ایک روز قبل ہی کیسے کمرے ملیںگے؟ کرنل (ر) اعظم ٹیم کی روانگی سے پہلے کیوں بولاوایو گئے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ ہوٹل میں کمرے ایک دن پہلے نہیں کئی ماہ قبل بک کرائے جاتے ہیں، کوئی بھی ہوٹل والا ایسا نہیں کر سکتا کہ عین وقت میں مہمان ٹیم کو آنے سے روک دے،زمبابوے بورڈ کے یقیناً مالی مسائل ہیں مگر سیکیورٹی ایشو کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، زمبابوین ٹیم چونکہ مشکل وقت میں پاکستان آئی لہذا پی سی بی نے دورے سے اس کا احسان چکایا، ایسا کرنے میں کوئی قباحت بھی نہیں لیکن کھلاڑی اگر کہہ رہے ہیں کہ میچز ہرارے منتقل کیے جائیں تو ان کی بات سننی چاہیے تھی، ہمارے کرکٹرز کی بھی فیملیز ہیں انھیں بھی سیکیورٹی پر تشویش ہوتی ہے لہذا اگر کبھی کوئی شکایت کریں تو اسے اہمیت دیں۔ احسان اتارنے کا اچھا طریقہ یہ ہے کہ پی سی بی کے تمام اعلیٰ حکام اپنے اہل خانہ کے ساتھ زمبابوے آئیں اور ٹیم کے ساتھ ہی رہیں۔

انگلینڈ یا آسٹریلیا کا دورہ کرنے کیلیے تو لڑائیاں ہوتی ہیں یہاں کوئی آنے کو تیار نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کا شعبہ جن لوگوں نے سنبھالا ہوا ہے انھیں کرکٹ کی ’’سی‘‘ کا بھی علم نہیں،وہ ٹویٹر پر فٹبال میچز پر تبصرہ کرتے ہی نظر آتے ہیں، انھیں کچھ اپنی ٹیم کی بھی خبر لینی چاہیے، زمبابوے میں سہولتوں کا فقدان ہے، ابتدا میں پریکٹس کے حوالے سے بھی کھلاڑیوں نے شکایت کی تھی جس پر میزبان بورڈ نے مین گراؤنڈ میں مشق کی اجازت دے دی ۔ بورڈ حکام کو بھی دیکھنا چاہیے کہ جہاں ٹور کیلیے جا رہے ہیں وہاں کے حالات کیسے ہیں۔

آسٹریلیا، انگلینڈ حتیٰ کہ بھارت تک سیریز سے قبل جائزہ ٹیم بھیجتا ہے البتہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان نے حالیہ دورے سے قبل ایسا کیا، ابھی یو اے ای میں سیریز ہونی ہے آپ دیکھیے گا آفیشلز ایسے آتے جاتے رہیںگے جیسے لاہور سے ملتان جا رہے ہیں،ہم جب تک خود اپنے کھلاڑیوں کو عزت نہیں دیں گے دوسرے بھی ایسا نہیں کریں گے، یہ سوچ کہ پاکستانی ہیں لہذا سیکیورٹی خدشات نہیں ہوسکتے درست نہیں، ہمارے کرکٹرز بھی عام انسان ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ آپ کو کوئی مسائل تو نہیں اگر وہ کچھ کہیں تو ازالے کی کوشش کریں۔

زمبابوے سے پانچ ون ڈے کی سیریز کا پاکستانی ٹیم کو کوئی فائدہ نہیں ہونا،البتہ مالی مسائل کے شکار میزبان بورڈ کی کچھ مدد ہو جائے گی، زمبابوین اسکواڈ کے پاکستان آنے سے بھی ہمیں غیرملکی ٹیموں کو سیکیورٹی پر قائل کرنے میں زیادہ مدد نہیں ملے گی،مالی منافع کا تو سوال ہی نہیں ہے، مناسب یہی ہو گا کہ جونیئر ٹیموں کو ایسے ممالک بھیجا جائے، اس سے نئے کھلاڑیوں کو کچھ سیکھنے کا چانس تو ملے گا، البتہ ٹیم سینئر ہو یا جونیئراس کیلیے انتظامات اعلیٰ معیار کے ہونے چاہئیں کیونکہ پاکستانی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کے ساتھ تو جو بھی کر دو چلے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'Lion' will welcome you in Turkey's unique restaurant
Previous Post ترکی کے انوکھے ریسٹورینٹ میں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا
Next Post ’بھلیا‘ خوبصورت نظارے اور مدھر موسیقی
'Good' beautiful scenes and masculine music

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.