yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

Web Editor July 16, 2018July 16, 2018 1 min read
chaudhry, qamar uz zaman kaira, will, address, to, a, public, meeting, at, Ranian Chichian, lala musa, at, the, house, of, Ch Asif Gorsi, and, Qari Farooq ahmed farooqi
Share this:

لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جس سے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ساتھ ان کے پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر عہدیدار  خطاب فرمائیں گے ، اس موقع پر گورسی برادران نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کی آمد کے انتظامات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری قمر الزماں کائرہ عوام کا درد دل رکھنے والے راہنما ہیں ان کا شایان شان استقبال کیا جائیگا اور ان کو علاقے کے مسائل اور عوام کے مطالبات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام اہلیان علاقہ سے شرکت کی اپیل کی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور عوام کے دکھ درد کیلئے آواز اٹھاتی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جلسہ عام میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت یقینی بنائی جائیگی اوراس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

chaudhry, qamar uz zaman kaira, will, address, to, a, public, meeting, at, Ranian Chichian, lala musa, at, the, house, of, Ch Asif Gorsi, and, Qari Farooq ahmed farooqi
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mr. Khan and democracy can not move together, they are a political separation
Previous Post خان صاحب اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے وہ ایک سیاسی بہروپیئے ہیں، جاوید بٹ
Next Post پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں توانائی کے منصوبوں کو جس تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں, میاں محمد حنیف

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.