yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیخ رشید تندور پر روٹیاں لگانے لگے، وڈیو وائرل

Web Editor July 12, 2018 1 min read
Sheikh Rasheed started laying bread on oven, video viral
Share this:

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی انتخابی مہم کے دوران تندور پر روٹیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ملک بھر میں انتخابات 2018 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں و رہنما اپنی اپنی کامیابی کے لئے  تشہیری مہم میں مصروف عمل نظر آتے ہیں جب کہ کچھ سیاستدان اپنے زبان  و بیان اور نت نئی حرکات کی وجہ سے مشہور ہوگئے ہیں۔ مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی نے گزشتہ انتخابات میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز گدھا گاڑی میں بیٹھ کرشروع کی تو دیکھتے ہی دیکھتے ان کی ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح وائرل ہوگئی۔

عام لوگوں کے ساتھ،انھی کی طرح رہنا ہمیشہ ہی پسند ہے،
عوامی انداز۔ pic.twitter.com/pQEXfzo39A

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 12, 2018

2018 کے عام انتخابات میں جہاں عوام کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے وہیں ووٹرز اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کی درخواست کرنے والے سیاستدانوں سے فرمائشیں بھی پوری کرارہے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دیگر سیاستدانوں میں منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ جب چاہیں پیدل، سائیکل یا موٹرسائیکل پرسوار ہوکرعوام میں پہنچ جاتے ہیں جب کہ اکثر اوقات ان کا ناشتہ بھی عام ہوٹل میں ہی ہوتا ہے۔ شیخ رشید قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور 62 راولپنڈی سے امیدوار ہیں اور حسبِ روایت اس بار بھی انہوں نے انتخابی مہم چلانے میں سب سیاسی رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شیخ رشید انتخابی مہم کے دوران نان بائی کی دوکان پر پہنچے تو عوام میں گھل مل گئے جب کہ ایک ووٹر نے شیخ رشید سے سوال کیا کہ آپ میرے ووٹ کے بدلے کیا کرسکتے ہیں تو شیخ رشید نے تندور میں روٹیاں لگا کر ووٹرسے کہا میں آپ کو اپنے ہاتھوں سے روٹی پکا کر دے سکتا ہوں، یہ سارا منظر ہجوم میں کھڑے ایک شخص نے اپنے موبائل کیمرہ کی مدد سے عکس بند کرلیا اور شیخ رشید نے بھی یہ ویڈیو بلاہچکچاہٹ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی اورساتھ ہی یہ جملہ بھی لکھا کہ مجھے عوام میں رہنا ہی پسند ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی ہزاروں کی تعداد میں شیئر اور دیکھی جاچکی ہے اور عوام اسے پسند بھی کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Work of God's power or mind-minded business: One day before the return of Sharif and Mary Nawaz, incredible break-breaking news came from London regarding Closom Nawaz
Previous Post اللہ کی قدرت یا شریفوں کے دماغ کی کارستانی : نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی سے ایک روز پہلے لندن سے کلثوم نواز کے حوالے سے ناقابل یقین بریکنگ نیوز آگئی
Next Post ریحام خان کی کتاب منظرعام پر آگئی، عمران خان سے متعلق انکشافات
Reham Khan's book came to scene, revelations about Imran Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.