yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن کا حصہ یا بائیکاٹ۔۔۔ لیگی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا

Web Editor July 12, 2018 1 min read
Part of the election or boycott ... The main statement of the league leader came out
Share this:

نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن سے 2 ہفتے قبل نیب کی کارروائیاں قبل از الیکشن دھاندلی ہیں لیکن جیسے بھی حالات ہوں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

نارووال میں انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پرویز مشرف نے پاکستان میں خون کا بازار گرم کیا، انہوں نے کرپشن کے مگرمچھوں کو ملا کر (ق) لیگ بنوائی۔ ان کے پاس اربوں کے اثاثے ہیں اور وہ دبئی میں مزے کر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی نہیں پوچھتا۔ نواز شریف کو شاباش دینے کے بجائے سزا دی جا رہی ہے۔ بتایا جائے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا کیا قصور ہے۔ جیسے بھی حالات ہوں گے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) زمینی مخلوق پر یقین رکھتی ہے اور وہ ہمارے ساتھ ہے۔ ہم ملکی ترقی کے خلاف سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔ 25  جولائی کو کامیاب ہوکر ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔ شہباز شریف منجھے ہوئے لیڈر ہیں جب کہ بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کو ایک گھنٹہ بھی حکومت کا تجربہ نہیں۔ چیئرمین نیب سے متعلق سوال پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن سے 2 ہفتے قبل نیب کی کارروائیاں قبل از الیکشن دھاندلی ہیں۔ موجودہ چیئرمین نیب کو پیپلز پارٹی نے نامزد کیا تھا۔ ہم نے چیئرمین نیب کے لئے اچھے نام دئے تھے جو پی پی نے قبول نہ کئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well check the Hussein Louai because ... Chief Justice Saqib Nisar issued an order order against Asif Ali Zardari's right path
Previous Post حسین لوائی کی اچھی طرح تفتیش کرو کیونکہ ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے آصف زرداری کے دست راست کے خلاف دبنگ حکم جاری کر دیا
Next Post آصف زرداری ملزم نہیں بلکہ۔۔۔ سابق صدر کا نام ای سی ایل میں نام ڈالنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار سیکیورٹی اداروں پر برہم ، جیالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
Asif Zardari is not a suspect but ... Chief Justice Saqib Nisar security agencies hear great news about the elderly people, naming former president name ECL

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.