yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زلزلے سے قبل بے قرار ہونے والی بلیوں کی ویڈیو وائرل

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Video viral of untouchable cats before earthquake
Share this:

اوسکا: ماہرینِ حیوانات کہتے ہیں کہ زلزلے کی آمد سے کئی جانور پہلے ہی خبردار ہوجاتے ہیں ان میں پرندے، چوپائے اور بندر وغیرہ بھی شامل ہیں۔

اس ضمن میں ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے جس میں ایک درجن سے زائد بلیوں کو دیکھا جاسکتا ہے جو جاپان کے شہر اوساکا میں زلزلے سے قبل خوف سے ادھر ادھر بھاگتی اور اوپر کی جانب چڑھتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو سے بلیوں کا خطرے سے قبل احساس نوٹ کیا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلیوں کے لیے بنائے گئے ایک مرکز میں دو درجن کے قریب بلیاں موجود ہیں اور وہ کھیل رہی ہیں لیکن اچانک وہ چوکنا ہوجاتی ہے اور اس کے بعد وہ خوف زدہ اور بے قرار دکھائی دیتی ہیں۔ یہ فوٹیج اوساکا میں لی گئی ہے جہاں گزشتہ ماہ قبل ایک زلزلہ آیا تھا۔

ویڈیو میں بائیں جانب بلیوں کے پنجرے ہیں اور پھر کئی بلیوں کو خوف زدہ ہوکر چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ زلزلہ 18 جون کی صبح آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 تھی ۔ اس سانحے میں چار افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=KWnH0yOIseY

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
At the press conference of DG ISPR, Imran Khan was shouting for the negligence of journalist ... The big action was reported
Previous Post ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان کو ناسور کہنے پر صحافی کی شامت۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی
Next Post فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش
Facebook make special trend offer to the Election Commission of Pakistan in the elections

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.