yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی : سیکیورٹی ادارے یہ غلطی ہرگز نہ کریں ورنہ حالات خراب ہونگے اور فائدہ مسلم لیگ (ن) کو ہو گا ۔۔۔۔نامور صحافی نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Nawaz Sharif and Mary Nawaz's return: Do not do this mistake by the security agencies or otherwise the situation will worsen and the benefit of the Muslim League (N) will be .... The famous journalist called for a big job.
Share this:

لاہور  ساب;ق وزیر اعظم اور ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید با مشقت پانے والے مسلم لیگی ن کے قائد میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جیسے ہی 13 جولائی کو لندن سیوطن واپسی کا اعلان کیا ہے جس کے ملک مین نئی ہلچل مچ گئی ،

دوسری طرف وزارت داخلہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری اور باقاعدہ اشتہاری قرار دے کر مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ کر لار ہے۔ ان دونو ں بھائیوں کے وارنٹ انٹرپول کو روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔ جبکہ دوسری جانب شہباز شریف نے اپنے بھائی اور بھتیجی کے استقبال کے کیے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں آرگنائزک کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ جو وانتظامات کی نگرانی کرے گی ۔ جبکہ مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کی زیر قیادت ایک کمیٹی بنائی ہے جو انتظامی امور کی نگرانی کرے گی ۔ جبکہ دوسری جانب نیب نیب نے نواز اور مریم نواز کو ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کرنے کے انتظامات کر لیے ہیں ۔ جبکہ دوسری جانب سیکیورٹی اداروں نے ن لیگ کے اعلیٰ عہدیدران اور متحرک کارکنوں کو فہرست تیار کر لی ہے جن کو ہنگامی حالات میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ جو بھی قانو ن کی اہ میں رکاوٹ ڈالے گا اس کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا۔ جبکہ ن لیگ کے تگڑے رہنماؤں کی آج ہی سے گرفتاریاں ممکن ہیں ۔ قومی اسمبلی کے تمام حلقوں سے دو ہزار امیدواروں کو لانے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔

ن لیگی قیادے کی کوشش ہے کہ 1 لاکھ کارکنوں کے ساتھ پارٹی قائد کا استقبال کیا جائے ۔ دوسری جانب سیکیورٹی اداروں نے شہر بھر مین امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول مین رکھنے کی تیاریاں کی ہیں ۔ ن لیگی رہنماؤں کی کوشش ہے کہ سیکیورٹی ادارے کوئی غلطی کریں جس کے باعث الیکشن والے دن ن لیگ کو فائدہ پہنچے۔ حالات خراب ہوئے تو کارکنوں کا مورال گرے گا۔ جا کا خمیازہ ن لیگ کوالیکشن والے دن بھگتنا پڑے گا۔ جبکہ دوسری جانب ترجمان پاک فوج نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ٹاک شوز میں جس کا جو دل میں آتا ہے بولتا رہتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی رہناہؤں کی جانب سے پارٹیاں بدلنا کوئی نئی بات نہیں ۔ انہوں نے ن لیگی قیادت کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tehreek-e-Insaf Aaron Bulur's announcement has announced that the entire KP has got drunk
Previous Post تحریک انصاف بازی لے گئی۔۔۔۔ ہارون بلور کی شہادت پر ایسا اعلان کر دیا کہ پورے کے پی کے میں دھوم مچ گئی
Next Post شہباز شریف مقبول ترین لیڈر اور عمران خان کا دوسرا نمبر، امریکی سروے
Shahbaz Sharif's most popular leader and Imran Khan's second number, American survey

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.