yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا لیاری میں انتخابی نتائج کا فیصلہ وہاں کی خواتین کریں گی؟

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Will women take the decision of election results in Liyari?
Share this:

یہ بات ناقابلِ یقین محسوس ہوتی ہے کہ کسی انتخابی حلقے کی قسمت کا فیصلہ وہاں رہنے والی خواتین پر منحصر ہو لیکن کم از کم لیاری کی حد تک میں یہ کہنے میں خود کو حق بجانب محسوس کرتا ہوں کیونکہ لیاری کا شمار پاکستان کے ان گنے چنے حلقوں میں ہوتا ہے جہاں خواتین جوش و خروش سے پولنگ کے عمل میں شریک ہوتی ہیں۔ یعنی 25 جولائی کو وہی امیدوار کامیاب ہوگا جس کے حق میں لیاری کی خواتین کی اکثریت ووٹ دے گی۔

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اور اس شہر کا سب سے پرانا علاقہ لیاری ہے۔ انتخابی اعتبار سے دیکھا جائے تو 1970 کے عام انتخابات کے بعد سے لیاری کو پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھا تا جاتا ہے۔ یہاں سے بے نظیر بھٹو، آصف زرداری، واجہ کریم داد اور نبیل گبول جیسے لوگ کامیاب ہوچکے ہیں۔ لیاری کی آبادی کو دیکھا جائے تو اس علاقے میں بلوچ (جن میں دوہری شہریت کے حامل ایرانی اور اومانی کے علاوہ شیدی بھی شامل ہیں)، لاسی (بلوچستان ہی کے ضلع لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے سندھی)، کچھی، گجراتی اور میمن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ ان سب کے علاوہ اردو بولنے والوں اور میانوالی سے تعلق رکھنے والے نیازیوں کی بھی اچھی خاصی آبادی یہاں موجود ہے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کے ایڈمنسٹریٹر ملک فیاض کا تعلق بھی نیازی برادری سے ہے۔

انتخابات 1985، 1988، 1990، 1993 اور 1997 میں لیاری کا علاقہ قومی اسمبلی کی نشستوں این اے 189 اور 190 میں منقسم تھا۔ این اے 189 سے 1985 کے غیر جماعتی عام انتخابات کے سوا، اس علاقے میں پیپلز پارٹی کبھی نہیں ہاری جب کہ این اے 190 سے پیپلز پارٹی کو صرف ایک بار 1993 کے عام انتخابات میں کامیابی ملی، وہ بھی شہر میں آپریشن کے باعث ایم کیو ایم کی جانب سے الیکشن کے بائیکاٹ کی وجہ سے۔ 2018 کی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کی گئیں جن کے تحت ضلع جنوبی سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں (این اے 248، این اے 249 اور این اے 250) میں شامل علاقوں کو دو حلقوں یعنی این اے 246 اور این اے 247 میں ضم کردیا گیا ہے۔ لیاری کا پورا علاقہ این اے 246 میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس حلقے میں ایسے علاقے بھی شامل ہیں جو ایم کیو ایم کے روایتی گڑھ تھے لیکن یہاں پیپلز پارٹی کےلیے نرم گوشہ رکھنے والے بھی کم نہیں۔

لیاری میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار دیکھے جائیں تو یہ بات بھی نظر آتی ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری سے صرف بلوچ ووٹرز کے ذریعے کامیاب نہیں ہوسکتی کیونکہ علاقے میں جتنے بلوچ ہیں، کم و بیش اتنے ہی کچھی، میمن اور گجراتی بھی ہیں۔ پیپلز پارٹی جب بھی برسراقتدار آئی، اس نے لیاری کے بلوچوں کو سرکاری نوکریاں دے کر خصوصی طور پر نوازا جب کہ کچھی برادری نے 2008 کے عام انتخابات تک غیر مشروط طور پر پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔ 2008 کے بعد عبدالرحمان اور پھر عزیر بلوچ کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد پر مشتمل گروہ ’’امن کمیٹی‘‘ کے نام سے فعال تھا، جس نے کلری، آگرہ تاج کالونی اور بہار کالونی میں رہنے والے کچھیوں اور گھانچیوں کا ناطقہ بند کردیا تھا۔ اسی وجہ سے کچھی رابطہ کمیٹی بنائی گئی اور وہاں ایک مسلح تصادم بھی ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ کچھی رابطہ کمیٹی کو اس وقت ایم کیو ایم کی حمایت حاصل تھی۔ کے آر سی کے نام سے مشہور اس تنظیم کو اسلحہ بھی وہیں سے ملتا تھا۔

2013 کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے عزیر بلوچ کے سامنے گھٹنے ٹیکے اور اسی کے وفاداروں کو رکن قومی و صوبائی اسمبلی نامزد کیا گیا۔ روایتی طریقے سے عذیر بلوچ کے حمایت یافتہ یہ امیدوار جیت کر قومی و صوبائی اسمبلی میں بھی پہنچے لیکن علاقے میں رہنے والی کچھی آبادی اسے بھول نہیں پائی۔ چند روز پیشتر کچھیوں کے اسی علاقے میں بلاول بھٹو زرداری کی ریلی پر پتھراؤ بھی ہوچکا ہے، اگرچہ پیپلز پارٹی کے رہنما غیر رسمی طور پر اسے اسٹیبلشمنٹ کا کارنامہ کہتے ہیں لیکن یہ بات بھی نظرانداز نہیں کی جاسکتی کہ آگ بھی وہیں لگائی جاتی ہے جہاں حالات سازگار ہوں۔

عام جائزوں اور مقامی افراد کے مطابق لیاری میں اب بھی پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے لیکن تعلیم ہافتہ اور مذہبی رجحان رکھنے والے بلوچ نوجوان ذہنی طور پر پی ٹی آئی یا متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) جب کہ کچھی اور میمن برادری کے افراد پی ٹی آئی یا تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ووٹ دینے کا تہیہ کیے بیٹھے ہیں۔

ایم ایم اے اور تحریک لبیک پاکستان اس حلقے سے کامیاب تو نہیں ہوسکتی لیکن پیپلز پارٹی کے ہارڈ کور ووٹ بینک پر انتہائی کاری ضرب ضرور لگاسکتی ہے جس کا فائدہ غیردانستہ طور پر پی ٹی آئی کو ہوگا کیونکہ علاقے میں ایم کیو ایم اس قدر فعال نہیں رہی اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے کارکن بھی دلی طور پر اپنی ہی پارٹی قیادت کے ساتھ نہیں۔

لیاری کو کراچی کے پسماندہ علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے، یہاں کی خواتین کی بڑی تعداد گھر کا چولہا جلانے کےلیے دوسروں کے گھروں کی گندگی صاف کرتی ہے۔ چوں کہ بلوچ اور کچھی خواتین کی بڑی تعداد پوش علاقوں کے گھروں میں ملازمتیں کرتی ہے اس لیے ڈرائنگ رومز میں ہونے والی سیاسی گفتگو ان کے کانوں میں بھی پڑتی ہے جو ان کی ذہن سازی کرتی ہے۔ اسی گفتگو کے زیر اثر وہ خواتین عام طور پر علاقے میں ہونے والی تمام منفی سرگرمیوں کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو ٹھہراتی ہیں۔

ایک بار پھر یاد دلاتا چلوں کہ لیاری کا شمار پاکستان کے ان گنے چنے حلقوں میں ہوتا ہے جہاں خواتین جوش و خروش سے پولنگ کے عمل میں شریک ہوتی ہیں۔ اس طرح 25 جولائی کو وہی امیدوار کامیاب ہوگا جس کے کارکن صبح سویرے ہی سے خواتین کو پولنگ اسٹیشنز تک لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ کیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ خواتین کی ذہن سازی گھر سے نکلنے اور پولنگ اسٹیشن تک پہنچنے کے دوران آسانی سے کی جاسکتی ہے۔

ہوسکتا ہے کہ میرا یہ اندازہ غلط ہو لیکن ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔ چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھ ہی لے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: The Governor of all the provinces changed. The explosion was reported from the Election Commission
Previous Post بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی
Next Post تحریک انصاف بازی لے گئی۔۔۔۔ ہارون بلور کی شہادت پر ایسا اعلان کر دیا کہ پورے کے پی کے میں دھوم مچ گئی
Tehreek-e-Insaf Aaron Bulur's announcement has announced that the entire KP has got drunk

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.