yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور کی سیاست میں ہلچل : نامور (ن) لیگی رہنما نے تحریک انصاف کے علیم خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

Web Editor July 9, 2018July 9, 2018 1 min read
Hundreds of politicians in Lahore: Namibia (N) Leagues leader announces support for Taimur-e-Azam Khan
Share this:

اہور;تحریک انصاف کے مرکزی رہنماونامزد امیدوار این اے 133 اعجاز چوہدری کی پی پی 166،پی پی 167سے نامزدامیدوار وں عبدالکریم کلواڑ اور نذیر چوہان کے ہمراہ حلقے میں انتخابی مہم زور شور سے جاری، اہل علاقہ کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچاور کرکے اور ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیاگیا۔

اعجاز چوہدری نے کہا کہ این اے 133پورے ملک کی طرح پی ٹی آئی کا قلعہ بن چکا ہے، 25جولائی پی ٹی آئی کی فتح کا دن ثابت ہو گا، عوام شریف برادران سے تنگ آچکے، پی ٹی آئی این اے 133 سمیت پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی جیل شریف خاندان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔ پی پی157سے پنجاب اسمبلی کے امیدوار شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ25جولائی لاہور کو مسائلستان بنانے والوں سے چھٹکارے کا دن ہوگا اور عوام کرپٹ مافیا سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کر لیں گے،اپنے حلقے میں ڈگی محلہ میں امیر حمزہ ، یوسی152میں رانا مصور اور میاںامیرالدین پارک میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شعیب صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آکر ان کے بنیادی حقوق فراہم کرے گی،اس موقع پر پی پی157کی یونین کونسل 147سے ن لیگی رہنما منیر نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے اور عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔پی پی 159 سے امیدوار ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں آ کر باقی ماندہ مگرمچھوں کو بھی قانون کی گرفت میں لائے گی۔ ملک و قوم کی دولت لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں پاکستانی عوام نے بہت قربانیاں دے لیں اب ملکی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tehreek-e-Insaf declared the election manifesto
Previous Post تحریک انصاف نے انتخابی منشور کا اعلان کردیا
Next Post تحریک انصا ف نے الیکشن سے پہلے ہی بڑی کامیابیاں سمیٹنی شروع کر دیں۔۔۔۔اوکاڑہ سے آنے والی خبر نے لیگی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Tehreek-e-Ansa has started meeting big achievements before the elections .... Oakadah news threatened for LEGI leaders

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.