yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رنبیر کپور ’سنجو‘ میں سنجے دت کیسے بنے؟

Web Editor July 7, 2018 1 min read
How was Ranbir Kapoor become Sanjay Dutt in 'Sanju'
Share this:

بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ ریلیز بھی ہوگئی، اور اس نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کرلیا۔

لیکن اس فلم کی ریلیز کے بعد سے جو بات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وہ فلم کے مرکزی اداکار رنبیر کپور کا کام تھا، جسے تجزیہ کاروں اور مداحوں دونوں نے بےحد پسند کیا۔ فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار کرتے نظر آئے، جہاں وہ خود کو سنجے دت سے زیادہ سنجے دت دکھانے میں کامیاب ہوئے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رنبیر کپور کو فلم میں سنجے دت بنانا ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے لیے سب سے مشکل کام تھا؟ اور رنبیر کپور نے خود بھی اس کردار کو ادا کرنے میں کافی محنت کی۔

یاد رہے کہ جب راج کمار ہیرانی نے اعلان کیا تھا کہ وہ فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کو کاسٹ کررہے ہیں، تو سب سے زیادہ یہی سوالات سامنے آئے تھے کہ وہ سنجے جیسے اداکار کے لیے رنبیر کپور جیسے چاکلیٹی ہیرو کو کیوں کاسٹ کررہے ہیں؟ سنجو کے فلم ساز نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی، جس میں دکھایا گیا کہ راج کمار ہیرانی نے سنجو میں رنبیر کپور کو سنجے دت آخر بنایا کیسے؟

رنبیر کپور نے اس فلم میں سنجے دت کے بہت سے روپ پیش کیے، جن میں انہیں سنجے کے کیریئر کا آغاز، ان کا دبنگ انداز، جیل میں ان کا وقت اور جیل سے رہائی کے بعد کے روپ کو پیش کرنا تھا۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ رنبیر کپور کو سنجے دت بنانے کے لیے میک اپ کا بھی استعمال کیا گیا، تاہم آرٹس سنجے کا روپ دکھانے میں ناکام رہے۔ تاہم بعدازاں کڑی محنت کے بعد رنبیر کپور سنجے کے تمام انداز کو اسکرین پر بخوبی پیش کرنے میں کامیاب ہوئے۔

رنبیر کپور نے سنجے دت نظر آنے کے لیے پہلی مرتبہ اپنی باڈی پر بھی کافی محنت کی۔ انہوں نے جم میں کئی روز گزارے جبکہ اپنی ڈائٹ بھی بالکل تبدیل کرلی۔ فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا نے یہ بھی بتایا کہ رنبیر صرف لکس میں ہی سنجے نظر نہیں آئے بلکہ ان کا انداز میں سنجے دت جیسا ہی رہا۔

یاد رہے کہ فلم ’سنجو‘ کو رواں سال 29 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا، اس فلم میں پریش راول، دیا مرزا، انوشکا شرما، سونم کپور، وکی کوشل، منیشا کوئرالا، بومن ایرانی اور جم سربھ نے اہم کردار ادا کیے۔

فلم نے اپنی ریلیز کے صرف ایک ہی ہفتے میں بھارتی باکس آفس پر 200 کروڑ ہندوستانی روپے کمالیے۔

اس فلم کو رنبیر کپور کے کیریئر کی سب سے بہترین پرفارمنس بھی قرار دیا گیا۔

تاہم کئی ریویوز میں فلم کو سنجے دت کی شخصیت کو مثبت پیش کرنے کی ایک کوشش بھی بتایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision to execute recommendations submitted by FATF
Previous Post ایف اے ٹی ایف کی پیش کردہ سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ
Next Post منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
Money Laundering Case: Referring to the FIA ​​on Husain lawai Physical Remand

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.