yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

بھارت کا کورونا کے دوران کشیدگی کم کرنے سے انکار، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی جانب سے قرارداد پر رد عمل

MH Kazmi February 18, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تنازعات کے خاتمے کے مطالبے پر عملدرآمد تو نہیں کیا لیکن اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر میں اپنی جارحیت ، ظلم و بربریت میں اضافہ ضرور کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کورونا وائرس کی وبا کے خلاف متحد ہونے کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی عالمی سطح پر جنگ بندی کی اپیل کی توثیق پر مبنی قرارداد پر عملدرآمد کے لیے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحث کے لیے جمع کرائی گئی اپنی تقریر میں کہی۔ انھوں نے پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران عالمی سطح پر کشیدگی کے خاتمےکے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مطالبے سے صریح انکار پر بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کورونا وائرس کی وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشمیری عوام پر لاک ڈائون اور مقبوضہ جموں کشمیر میں جبر، ظلم و بربریت کی ظالمانہ اور وحشیانہ مہم میں تیزی لائی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش، عالمی ادارے اور خصوصاً عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی مساوی اور منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے اورکورونا وائرس سے انتہائی متاثرہ ترقی پذیر ممالک اور غریب لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہنگامی مالیاتی پروگرام کے انتہائی اہم اقدام پر عملدرآمد بہت ضروری ہے ۔ اس حوالے سے انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 5 نکاتی ایکشن پلان کی طرف توجہ دلائی جس میں کورونا ویکسین تک مساوی رسائی، قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ، رعایتی قرضے ، سپیشل ڈرائنگ رائٹس یعنی بین الاقوامی ریزرو اثاثوں کی تخلیق اور ترقی پزیر ممالک سے غیرقانونی مالیاتی بہائو کو روکنا شامل ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بین الاقوامی برادری اس 5نکاتی ایکشن پلان کی توثیق کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کی بات ہے یہ معاملہ سلامتی کونسل کے ایجنڈا میں شامل ہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل یہ واضح کر چکے ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے پر عملدرآمد کے مطالبےمیں کشمیر بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سلامتی کونسل اپنی قراردوں پر عملدرآمد کے لیے سنجیدہ ہے جس پر ہم آج سمجھتے ہیں کہ عمدرآمد ہونا چاہیے تو اسے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ، ظلم و بربریت ، بین الاقوامی قانون اور جنیوا کنونشنز اور انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں اور پاکستان کے لیے بھارت کی جانب سے جارحانہ رویئے سےبین الاقوام امن اور سلامتی کو درپیش خطرے پر توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کشمیری عوام کی خواہشات اوراپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فعال کردارادا کرے۔ پاکستانی مندوب نے کہا کہ افغانستان کے عوام کے پاس اس وقت ملک میں طویل کشیدگی کے خاتمے کا سنہری موقع ہے لیکن ملک کے اندر اور باہر کچھ ایسے عناصر ہیں جو امن کی خواہشمند نہیں ہیں لہذا افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ اسے مذاکرات کے زریعے حل کیا جاناچاہیے کیونکہ افغان امن عمل سے گریز کرنا افغان عوام اور پورے خطے کے لیے ایک المیہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد تو دور کی بات ہے بھارت نے2020 میں پاکستان کے ساتھ کیے گئے 2003 سیز فائر سمجھوتے کی3 ہزار سے زائد بار خلاف ورزی کی اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کے دوران 28 شہری جاں بحق اور تقریباً 300 افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے پرامن احتجاج کے حق کو ظلم و بربریت سے دبایا گیا ، کشمیری سیاسی رہنما ابھی بھی قید میں ہیں ، ہزاروں نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، انہیں جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا اور کئی نوجوان لاپتہ ہیں اور کشمیریوں کے گھروں اور جائیدادوں کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ انہیں اجتماعی سزائیں دی گئیں اور اب بھارت جموں کشمیر کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرتے ہوئے وہاں آباد ہونے اور اپنے فوجیوں کے لیے ان کی زمین پر قبضہ کرنے اور نام نہاد ترقی کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے 38 لاکھ غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیکیٹ جاری کر رہا ہے اور یہی نہیں بھارت نے 5 اگست 2019 یکطرفہ اقدامات کرتے ہوئے مقبوضہ جموں کشمیر کے مسلم اکثریت والی ریاست کو ہندو اکثریت میں تبدیل کرنے سمیت سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی بھی کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیرخارجہ کی مصر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات کے بعد وطن واپسی
Next Post بھارت نے سابق فوجیوں کو کشمیری دکھا کر عالمی برادری کو دھوکہ دیا، وزیراعظم اسی ماہ سری لنکا جائیں گے، ترجمان

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.