yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این اے 53 سے شاہد خاقان کی اپیل پر الیکشن کمیشن سے معاونت طلب

Web Editor June 25, 2018 1 min read
Asked from NA-53 to Shahid Khaqan's appeal on the Election Commission
Share this:

اسلام آباد: اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب عباسی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک معاونت طلب کر لی۔

Asked from NA-53 to Shahid Khaqan's appeal on the Election Commissionحلقہ این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف درخواستوں کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے الیکشن کمیشن حکام سے استفسار کیا کہ بڑی تعداد میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بینک اکاونٹ اور شق این پر مسترد ہوئے، لوگوں کو یہ سوال ہی سمجھے نہیں آئے۔ کیا حلف نامہ اردو میں نہیں تھا ؟ حکام الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حلف نامہ انگریزی میں ہی تیار کیا گیا تھا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ حلفہ نامے میں سوال تھا کہ آپ نے اپنے حلقے میں کیا کام کئے ؟ کسی امیدوار نے نے جواب لکھا کہ بہت اہم کردار ادا کیا جبکہ کسی نے لکھا کہ دوسری شادی نہیں کی۔ سابق وزیراعظم نے تو یہ تک لکھ دیا کہ میں ٹیکس دیتا ہوں اور میرا وقار برقرار رہا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا امیدوار کو اتنی سی غلطی درست کرنے کا چانس دیا جا سکتا ہے ؟ حکام الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایسے امیدواروں کو چانس دیا بھی جا سکتا ہے۔ تاہم عدالت نے الیکشن کمیشن حکام سے کہا کہ وہ اس معاملے پر اچھی طرح سوچ کر کل تک عدالت کی معاونت کریں۔

الیکشن ٹریبونل نے شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کی درخواستوں پر سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The case of off noise companies inquiry, Zulfiqar Bakhari presented in NAB Rawalpindi
Previous Post آف شور کمپنیوں کی انکوائری کا معاملہ، زلفی بخاری نیب راولپنڈی میں پیش
Next Post سیاسی برداشت کا فقدان
Lack of political endurance

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.