yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان

Web Editor June 25, 2018 1 min read
Announcements of tickets from PPP and national and provincial constituencies from Faisalabad
Share this:

فیصل آباد: پیپلز پارٹی نے فیصل آباد کے 10 قومی و 21 صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا جبکہ صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں میں سے 12 حلقوں کے امیدوار فائنل کرلئے۔

Announcements of tickets from PPP and national and provincial constituencies from Faisalabadفیصل آباد کے حلقے این اے 101 سے طارق باجوہ، 102 سے شاہ جہان کھرل، 103 سے شہادت بلوچ، 104 سے رانا فاروق سعید جبکہ 105 سے چوہدری اعجاز پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے۔ اسی طرح این اے 106 سے سعید اقبال، 107 سے سردار محمد، 108 سے ملک اصغر علی قیصر، 109 سے حاجی محمد افضل امیدوار ہونگے۔

این اے 110 میں پیپلز پارٹی سنی اتحاد کونسل کہ چئیرمین صاحبزادہ حامد رضاء کی حمایت کرے گی۔ اسی طرح پی پی پی پی 99 سے رانا شفقت، 101 سے سکندر جتوئی، پی پی 104 سے پیر غلام رسول، 105 سے رانا فاروق سعید، 107 سے شہباز لونا، 108 رانا شبیر، 112 سے عدیل تاج کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی پی 113 میں پاکستان پیپلز پارٹی سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرے گی، پی پی 114 سے شکور گجر، 115 سے نجف ورائچ، 116 سے اشفاق حسین اور 117 سے چوہدری صادق پیپلز پارٹی کہ امیدوار ہونگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan allowed NA-131 and 95 to contest elections
Previous Post عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت
Next Post امریکی گلوکار نک جوناس نے پریانکا چوپڑا سے گہری دوستی کی تصدیق کر دی
American singer Nick Jones confirmed the friendship with Paranica Chopra

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.