yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ابھی تو شروعات ہے

Web Editor June 25, 2018 1 min read
It's just the beginning
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف انتخابات 2018ء میں کتنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوگی؟ جہانگیر ترین کی پشین گوئی نے ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ 39 سیٹیں کے پی کے میں ہیں اور 12 سیٹیں فاٹا کی ہیں ، ان 51 سیٹوں میں سے ہم انشاء اللہ 30 سیٹیں جیتیں گے ۔ جبکہ پنجاب میں اس بار صورتحال مختلف ہوگی۔ ہم پنجاب میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے انشا اللہ تعالیٰ 80 کے قریب سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے جبکہ یہ تعداد 100 کے قریب بھی جا سکتی ہے، 3 پفتوں کی کمپین میں سب کچھ واضح ہوجائے گا ۔ جبکہ پورے پاکستان کی سیٹوں کو ملا کر ہم 125 سے زیادہ سیٹیں جیت کر حکومت بنائیں گے ۔جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ الیکٹبلز کو ووٹ پارٹی کے پڑنے ہیں اور نہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ ہم فوج کےن لاڈلے ہیں وغیرہ وغیرہ جبکہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ ساری باتیں (ن) لیگ کی جانب سے زبردستی تھوپی جا رہی ہیں ۔ ہمارا کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ہم صرف سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اصولوں کی سیاست ہے ، انہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ۔ جہانگیر ترین کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rekha performed on stage after 20 years
Previous Post ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی
Next Post شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں
Even field reference hearing against Sharif family should be judge Mohammad Bashir of accountability court

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.