yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیپلز پارٹی بھی (ن) لیگ کی روش پر چل نکلی

Web Editor June 24, 2018 1 min read
The PPP also got on the path of the N (League)
Share this:

میہڑ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا زوال شروع ہوچکا ہے ٹکٹ ہولڈر امیدوار پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ہر برے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے پیپلزپارٹی نے دس سال اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر سندھ کے کسانوں ، اساتذہ ، ڈاکٹروں ، نرسوں ، خواتین پر ڈنڈے برسائے اس کا حساب اب شروع ہوچکا ہےمیہڑ خیرپورناتھن شاہ میں جو لوٹ مار مچائی گئی اس کی کہیں مثال نہیں ملتی مخالفین پریشان ہیں کہ کس کو امیدوار کھڑا کریں تحریک انصاف دادو سے کلین سوئپ کرے گی

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیٹو جتوئی میں مختلف برادریوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا شمولیت کرنے والوں میں یونین کائونسل سوجھرو بورڑسے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماء قادر بخش گورڑ ، سندھ گریجوئیٹ ایسوسی اسیشن کے سابقہ چیئرمین الطاف گورڑ ، یونین کائونسل منگوانی سے پیپلزپارٹی کے رہنماء دیدار علی جانوری ، اوشاق علی جانوری ، طارق جانوری نے پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا اس موقع پر ، صداقت علی جتوئی ، احسان علی جتوئی ، ظفر علی جتوئی ، نیاز احمد برڑو ، ڈاکٹر غلام عباس مہیسر ، خلیل احمد کونھارو ، سردار وقار کمانگر اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر خطاب میں لیاقت علی جتوئی کا کہنا تھا کہ سندھ کے ساتھ جو ظلم پیپلزپارٹی نے کیا اس کی مثال نہیں ملتی ہماری آصف زرداری سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں میں سندھ کے غریب لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں نوجوان تبدیلی کا حصہ بنیں اور عمران خان کے منشور کو کامیاب بنائیں اس موقع پر سابق سینٹر صداقت علی جتوئی کا کہنا تھا کہ میہڑ میں اربوں روپے ترقی کے نام پر نمائندوں نے کرپشن کی میہڑ میں پینے کے پانی ، روڈ ، بجلی ، گیس جیسے بنیادی مسائل بھی حل نہیں ہوسکے ہیں مخالفین ہم پر الزام لگانے کی بجاء اپنی دس سالہ کارکردگی بیان کریں اور ہمارے بنائے گئے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگانا چھوڑ دیں اس بار پورے دادو ڈسٹرکٹ سے پیپلزپارٹی کو عبرتناک شکست ملے گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
Next Post ن لیگ چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنا امیدوار کیوں کھڑا نہیں کر رہی؟
Why is not the Pml n candidate standing up for the appointed against Chaudhry Nisar?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.