yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کلینک کے اندر سے اسحاق ڈار نمودار ہوئے

Web Editor June 24, 2018 1 min read
Ishaq Dar appeared out of the clinic
Share this:

لندن: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں اپنی بیماری کا علاج کرانے کیلئے گزشتہ کئی ماہ سے مقیم ہیں اور اسی وجہ سے وہ عدالت میں پیش ہونے سے بھی قاصر ہیں لیکن اب لندن سے ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔

لندن سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں اور بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کر ر ہے ہیں۔ اسی دوران کلینک کے اندر سے اسحاق ڈار نمودار ہوئے اور صحافیوں سے نظر بچا کر سائڈ سے ہو کر نکلنے لگے تو ایک صحافی کی ان پر نظر پڑ گئی اور اس نے اپنا کیمرہ نواز شریف سے ہٹا کر اسحاق ڈار کی طرف کردیا۔ اسحاق ڈار موقع سے نکلنے لگے تو صحافی نے ان کا پیچھا کرنا شروع کردیا اور ان سے سلام دعا کرنے کے بعد طبیعت کا پوچھا تو سابق وزیر خزانہ نے ہاتھ کے اشارے سے صحافی کو نواز شریف کی کوریج کرنے کا کہا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیر خزانہ لندن اپنا علاج کرانے گئے تھے اور اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، اسی دوران وہ دوبارہ سینیٹر بھی منتخب ہوگئے لیکن وہ ایوان بالا کے واحد نمائندے ہیں جنہوں نے ابھی تک حلف نہیں اٹھایا۔ عدالت نے انہیں کئی بار نیب ریفرنسز سمیت سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کیس میں عدالت طلب کیا لیکن اسحاق ڈار کی جانب سے ہر بار عدالت کو بیماری کے بارے میں آگاہ کیا جاتا رہا۔

https://www.facebook.com/Shahid267/videos/1740199856075953/

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The merciful goddess on Zaeem Qadri
Previous Post زعیم قادری پر قسمت کی دیوی مہربان
Next Post میرا پی ٹی آئی کے ساتھ سفر اس کی پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو گیا تھا
My trip with PTI was started before its birth

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.