yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

Web Editor June 22, 2018 1 min read
Candidate National Assembly NA 62 Rawalpindi Asghar Ali Mubarak announces to contest in the election on Hockey election mark of the Pakistan Awami League
Share this:

امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

Candidate National Assembly NA 62 Rawalpindi Asghar Ali Mubarak announces to contest in the election on Hockey election mark of the Pakistan Awami Leagueراولپنڈی شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار قومی ا سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ کی پاکستان عوامی لیگ میں شمولیت ، این اے 62 راولپنڈی سے ہاکی کے انتخابی نشان پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے ، اصغر علی مبارک نے پاکستان عوامی لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں چیئرمین چوہدری ناصرمحمود سے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا،چوہدری ناصر محمود نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ کا قیام ملک کو سوشل ویلفیئراسٹیٹ بنانے کے عزم کے ساتھ عمل میں لایا گیا ہے اس لیے سماجی خدمات میں دو تین عشروں کا قابل فخر ریکارڈ رکھنے والے گھرانے کا پاکستان عوامی لیگ میں شامل ہونا خوش آئند ہے انہوں نے کہا کہ این اے 62 میں اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ کے والد محترم ڈاکٹر مبارک علی کا بےداغ سیاسی کیریئراس گھرانے کی خدمت خلق کی سیاست کا امین ہے انہوں نے کہا کہ جوان عزم آزاد امیدواروں کا جوق در جوق پاکستان عوامی لیگ میں شامل ہونا اور ہاکی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنا گھسی پٹی سیاست کی دلدل سے نکلنے کے عوامی عزم کا عکاس ہے ، اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 2008 میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا، اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ ماس کمیونیکیشن ، سیاسیات،تاریخ ، اسلامیات،فارسی میں ماسٹرز ہیں اور ایل ایل ایم اور ایم بی اے بھی ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Paris: Eid Milan organized by Minhaj Welfare Foundation France in Mughaj-ul-Quran center
Previous Post پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام
Next Post راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک
People of Rawalpindi NA-62 will reject the traditional politicians with power of the vote, Asghar Ali Mubarak

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.