جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 503