سٹاک ہوم: سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130 سے 140 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280 کے قریب جوہری ہتھیار موجود ہیں۔

By Web Editor on June 20, 2018
سٹاک ہوم: سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130 سے 140 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280 کے قریب جوہری ہتھیار موجود ہیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***