yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

Web Editor June 19, 2018 1 min read
The request for withdrawal of the lawyer has been removed
Share this:

اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں خواجہ حارث ہی کیس لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی، خواجہ حارث نے اپنے تحفظات بھی عدالت کے سامنے رکھ دیئے۔ احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت بھی ہوئی۔

The request for withdrawal of the lawyer has been removedتفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں جج محمد بشیر نے استفسار کیا خواجہ صاحب آگئے ہیں ؟ آپ کی وکالت نامہ واپس لینے والی درخواست خارج کر دی، وکالت نامہ والی درخواست واپس لے رہے ہیں ؟ جس پر وکیل خواجہ حارث نے کہا پہلے ایک اور درخواست دینی ہے، بطور وکیل موقف اپنانا میرا حق ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا مخالفت نہیں کی، پھر بھی درخواست خارج ہوگئی، جس پر وکیل خواجہ حارث نے کہا آپ ہی بتا دیں کارروائی کو کیسے آگے چلانا ہے ؟ سب کو ایک دوسرے سے تعاون کی ضرورت ہے ، ہر چیز کیلئے قانون ہوتا ہے، سپریم کورٹ نے ہفتے کو بھی عدالت لگانے کا کہا، ہفتے کو عدالت لگانے کا کون سا قانون ہے؟۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے نئی درخواست میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو عدالتی اوقات خود متعین کرنے کا حکم دیا، رول آف لا میں عدالتی وقت اور چھٹیاں مقرر کر دی گئی ہیں، عدالت مقررہ وقت کے بعد یا چھٹی کے دن کارروائی نہیں چلاسکتی، دلائل اور جرح کی تیاری کے لیے ہزاروں صفحات پڑھنے پڑتے ہیںعدالتی وقت کے بعد کارروائی پر اگلے دن کی تیاری نہیں ہوسکے گی، بغیر تیاری کے عدالت آنا موکل کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ شریف خاندان کی جانب سے کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز والدہ بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث احتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Our organization has not provided any information about the citizen, DG Nadra
Previous Post ہمارے ادارے نے کسی شہری کی معلومات کسی کو فراہم نہیں کیں، ڈی جی نادرا
Next Post رنبیر کپور کا جلد شادی کرنے کا عندیہ
Ranbir Kapoor admitted to marry soon

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.