yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

Web Editor June 19, 2018 1 min read
Famous script writer Saleem Khan and his father also broke silence on the threats of murder to Bollywood Sultan Salman Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔

Famous script writer Saleem Khan and his father also broke silence on the threats of murder to Bollywood Sultan Salman Khanہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے جب کہ ملزم نے منصوبہ بندی کے تحت ریکی کرکے اداکار کے گھر کی کچھ تصاویر اور اٴْن کے گھر آنے اور جانے والے تمام راستوں کی فوٹیج بھی اپنے موبائل سے بنائی تھیں تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اٴْن کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ ملزم سمپت نہرا کی گرفتاری کے بعد سلمان کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ کسی بھی نہ خوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پہلے ہی اعلیٰ ٹیم پر مشتمل سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔سلیم خان نے مزید کہا کہ خطرہ پوری فیملی کے لئے نہیں بلکہ سلمان کے لئے ہے جس کی ہمیں بہت فکر ہے اور اسی وجہ سے ہماری تمام تر توجہ سلمان خان پر ہے لیکن ہمیں پولیس پر پورا اعتماد ہے جو اس ضمن میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کررہے ہیں۔دوسری جانب ا یک خبر کے مطابق بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔ہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے جب کہ ملزم نے منصوبہ بندی کے تحت ریکی کرکے اداکار کے گھر کی کچھ تصاویر اور اٴْن کے گھر آنے اور جانے والے تمام راستوں کی فوٹیج بھی اپنے موبائل سے بنائی تھیں تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اٴْن کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ ملزم سمپت نہرا کی گرفتاری کے بعد سلمان کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ کسی بھی نہ خوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پہلے ہی اعلیٰ ٹیم پر مشتمل سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔سلیم خان نے مزید کہا کہ خطرہ پوری فیملی کے لئے نہیں بلکہ سلمان کے لئے ہے جس کی ہمیں بہت فکر ہے اور اسی وجہ سے ہماری تمام تر توجہ سلمان خان پر ہے لیکن ہمیں پولیس پر پورا اعتماد ہے جو اس ضمن میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prostitutes and Prostitutes
Previous Post طوائف اور طوائف الملوکی
Next Post شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
North Korean leader Kim Jong reached China on the 2-day visit

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.